• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت ہے، لیاقت بلوچ ، سعد رفیق

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی سعدرفیق سے ملاقات، مسلم لیگ ن کے رہنما کی عیادت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت ہے، لیاقت بلوچ ، سعد رفیق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور عیادت کی اور سابق وفاقی وزیر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے، ایرانی قیادت کی شھادت ، پاک افغان تنازعہ ، خیبر پخوتونخواہ اور بلوچستان میں امن عامہ کی بگڑی ہوئی صورتحال سمیت سمیت ملکی و علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے ایران پر امریکی و اسرائیلی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایران پر حملہ امریکی و اسرائیلی دہشت گردی ہے۔ انہوں نے افغانستان سے معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اندورنی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لیے سیاسی قیادت کو مل بیٹھنا چاہیے ، معاشی استحکام اور امن کا قیام سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں۔سعد رفیق نے کہا کہ لیاقت بلوچ سے نیاز مندی ، احترام اور محبت کا مضبوط رشتہ دہائیوں سے قائم ہے۔ انہوں نے عیادت کرنے پر لیاقت بلوچ کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ پاکستان ، ایران اور غزہ سمیت ساے عالم اسلام کی حفاظت فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

کے یو جے کے سیکرٹری سردار لیاقت کشمیری کی مرحومہ اہلیہ کو نماز جنازہ کے بعدماڈل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

اگلی پوسٹ

بھارت جنگی میدانوں سے بامعنی مذاکرات کی طرف آئے ورنہ ذلت آمیز شکست کیلئے تیار رہے، پاکستان پہلے ہی بھارت اور افغانستان کو اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا چکا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت جنگی میدانوں سے بامعنی مذاکرات کی طرف آئے ورنہ ذلت آمیز شکست کیلئے تیار رہے، پاکستان پہلے ہی بھارت اور افغانستان کو اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا چکا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

بھارت جنگی میدانوں سے بامعنی مذاکرات کی طرف آئے ورنہ ذلت آمیز شکست کیلئے تیار رہے، پاکستان پہلے ہی بھارت اور افغانستان کو اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا چکا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper