• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الحمد للہ،وزیراعلی مریم نواز شریف کا اظہار عجز و تشکر اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا،ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہے ہیں:مریم نوازشریف

پنجاب کے ہر شہری کیلئے دنیا کی جدید ترین الیکٹر وبس کاوعدہ پورا ہوا،پنجاب میں 1100الیکٹر وبسیں آگئیں، 1500مزید لائیں گے اللہ کا شکر ہے علاج کی سہولت گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا وعدہ پورا ہوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویل سے دو کروڑ مریض فیض یاب ہوئے اللہ کا شکر ہے پنجاب کے دو بڑے شہرو ں میں میٹروبس لانے کے وعدے پر عملد درآمد کاآغاز ہوگیا، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میٹروبس پراجیکٹ شروع ہوگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2026
in پاکستان
0
الحمد للہ،وزیراعلی مریم نواز شریف کا اظہار عجز و تشکر  اللہ کا شکر ہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہوا،ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہے ہیں:مریم نوازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) الحمد للہ،وزیراعلی مریم نواز شریف نے اظہار تشکر اور عجزکیاہے اورکہاکہ اللہ کا شکرہے بے گھر کو چھت دینے کا وعدہ پورا ہواہے،ڈیڑھ لاکھ کے قریب گھر بن رہے ہیں -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے پنجاب کے ہر شہری کے لئے دنیا کی جدید ترین الیکٹر وبس کاوعدہ پورا ہواہے، پنجاب میں 1100الیکٹر وبسیں آگئیں، 1500مزید لائیں گے -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے علاج کی سہولت گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا وعدہ پورا ہواہے، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویل سے دو کروڑ مریض فیض یاب ہوئے -وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے پنجاب کے دو بڑے شہرو ں میں میٹرولانے کے وعدے پر عملد درآمد کاآغاز ہوگیا، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میٹروبس پراجیکٹ شروع ہوگیا- وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے پنجاب میں دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ پراجیکٹ کا آغازہو گیا،پہلی مرتبہ دیہات میں صفائی کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روز گار ملا ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے طلبہ کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ دینے کا وعدہ پورا ہوا،بچوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے دئیے -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے وسائل کی کمی کے شکار بچوں کو پڑھانے کا وعدہ پوراہوا، لاکھوں بچوں کو ہونہار سکالر شپ مل گئے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کسی بوڑھے مریض کو دوائی کے لئے لائن میں نہیں لگنا پڑتا-کینسر، کارڈیالوجی، ہیپا ٹائٹس اور ٹی بی کے مریضوں کو گھر بیٹھے دو ماہ کی میڈیسن مل رہی ہیں -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے دیہات کے ہسپتالوں کو یورپی کلینک میں بدلنے کا وعدہ پورا ہوا،3ہزار مراکز صحت ہیلتھ کلینک میں بدل گئے- وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے ہارٹ اٹیک کاعلاج متعلقہ ضلع میں ہونے کا وعدہ پورا ہوا،پنجاب کے ضلعی ہسپتالوں میں کیتھ لیب بن گئیں، انجیو گرافی اورانجیو پلاسٹی شرو ع ہوگئی- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے پیدائشی دل کے مریض بچوں کی آپریشن کے لیے ویٹنگ لسٹ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوا ہے،10ہزار سے زائد بچوں کی ہارٹ سرجری ہوگئی-وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے پنجاب میں امن وامان بحال ہواہے، سی سی ڈی اور پیف ڈک قائم ہواہے، جرائم میں 70فیصد تک کمی ہوئی،پہلی دفعہ کچے کا علاقہ مکمل واگزار کروا لیاگیا-انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے پنجاب کی ہر بیٹی کو تحفظ فراہم کرنے کا وعدہ پورا ہواہے،ورچوئل پولیس سٹیشن قائم کردئیے گئے اورپینک بٹن لگا دئیے گئے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے پنجاب میں روز گار اورکاروبار کا وعدہ پورا ہواہے، آسان کاروبار کارڈ، فنانس سکیموں کے ذریعے نئے بزنس کھل گئے،ایک لاکھ 9ہزار سے زیادہ افراد کوروز گار مل گئے-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-02-at-2.22.59-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper