• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنگ کی صورت میں جارح کو ایک اور ذلت آمیز شکست کے لیے تیار رہنا چاہیے، صدرمملکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2026
in پاکستان
0
جنگ کی صورت میں جارح کو ایک اور ذلت آمیز شکست کے لیے تیار رہنا چاہیے، صدرمملکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں جارح کو ایک اور ذلت آمیز شکست کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ پیر کو نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ 2025ء کی پہچان معرکہ حق میں شاندار کامیابی ہے،اس معرکہ میں پاکستان نے بیرونی جارحیت کو ناکام بنایا، اللہ کے فضل سے یہ صرف عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم کا اظہار تھا،ہم بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے عسکری اور سفارتی محاذوں پر کامیاب رہے اور عالمی برادری نے ہماری اصولی اور فیصلہ کن کارروائی کو تسلیم کیا۔صدرمملکت نے کہا کہ تنگ نظر بھارتی رہنما ایک اور جنگ کی تیاری کے دعویدار ہیں، علاقائی امن کے داعی کے طور پر ایسے اقدامات کو ہرگز مناسب نہیں سمجھتے تاہم جنگ کی صورت میں جارح کو ایک اور ذلت آمیز شکست کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ صدر مملکت نے کہا کہ جنگ کے میدان سے مذاکرات کی میز کی طرف آئیں، یہی علاقائی سلامتی کا راستہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت جنگی میدانوں سے بامعنی مذاکرات کی طرف آئے ورنہ ذلت آمیز شکست کیلئے تیار رہے، پاکستان پہلے ہی بھارت اور افغانستان کو اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا چکا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

پی پی رہنما عبد القادر پٹیل اور آغا رفیع اللہ صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے رہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی پی رہنما عبد القادر پٹیل اور آغا رفیع اللہ صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے رہے

پی پی رہنما عبد القادر پٹیل اور آغا رفیع اللہ صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے رہے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper