• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا شمالی و جنوبی سرحدوں پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا شمالی و جنوبی سرحدوں پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے شمالی و جنوبی سرحدوں پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ 34 دہشت گردوں کی ہلاکت سکیورٹی اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کا واضح ثبوت ہے، سکیورٹی فورسز کی ان کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ کی برآمدگی، دہشت گرد نیٹ ورک کو موثر دھچکا لگا ۔بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے گئے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کے خلاف ریاستی اداروں کی مربوط حکمت عملی کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے، قوم اپنی بہادر افواج اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، ملک دشمن عناصر کو ہر محاذ پر شکست دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے 34 دہشت گرد ہلاک

اگلی پوسٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper