• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کے پی کی حمایت ناگزیر ہے ، وزیر ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2026
in پاکستان
0
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کے پی کی حمایت ناگزیر ہے ، وزیر ڈاکٹر مصدق ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ صوبائی علاقوں سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کی حمایت انتہائی اہم ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت کو دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو بھی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور قومی مسائل پر بحث کرنی چاہیے۔اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر مصدق ملک کہا کہ ہم نے متعدد مواقع پر پی ٹی آئی کی قیادت کو مذاکرات کی پیشکش کی، لیکن پارٹی کی قیادت مختلف گروہوں میں تقسیم ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔ غربت سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کے باعث مہنگائی میں کمی آئی ہے۔ تاہم، انہوں نے اعتراف کیا کہ ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے مزید کہا کہ ہم اجتماعی کوششوں کے ذریعے ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی بحریہ کی توسیع نے جنوبی ایشیا اور بحر ہند کے خطے میں اسٹریٹجک توازن کی نئی بحث چھیڑ دی

اگلی پوسٹ

پاکستان کے پاس 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کا واضح انتخاب موجود ہے،پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے پاس 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کا واضح انتخاب موجود ہے،پروفیسر احسن اقبال

پاکستان کے پاس 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کا واضح انتخاب موجود ہے،پروفیسر احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper