• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ تقریب میں ملک کی اہم سیاسی، سفارتی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی۔افطار ڈنر میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف،سینیٹر محمد طلحہ محمود، وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان، وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال بدر ،وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری، رکن قومی اسمبلی خرم دستگیر خان و دیگر پارلیمنٹیرین سمیت ڈپلومیٹس، بیوروکریٹس، صحافیوں، معروف کاروباری شخصیات، سرمایہ کار اور تاجر بھی موجود تھے۔‘افطار کے دوران چیئرمین سینیٹ اور سعودی سفیر کے مابین پاک۔سعودی دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی صورتحال، اُمتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر سیر حاصل تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، مضبوط اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور انہیں نئی جہتوں سے ہمکنار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خادمِ حرمین شریفین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مذہبی، ثقافتی اور سٹریٹجک روابط وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں جو باہمی اعتماد اور یکجہتی کی روشن مثال ہیں۔اس موقع پر سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ سعودی عرب، پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں برادر ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے موقف کی حمایت کی ہے اور مستقبل میں بھی یہ تعاون مزید وسعت اختیار کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کی اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ زیر حراست

اگلی پوسٹ

فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر حملہ : آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر حملہ : آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا

فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر حملہ : آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper