• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی):امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی طوفان کے باعث 7ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی اور دیگر حکام نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ باہر نکلنے سے گریز کریں تاکہ عملہ سڑکوں کو صاف کر سکے۔اسی طرح نیویارک کے علاوہ قریبی علاقوں میں بھی سکول بند اور براڈوے تھیٹرز بند ہیں ۔ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ نیویارک میں ہنگامی صورت حال برقرار ہے اور سفر سے متعلق ایڈوائزری بھی موجود ہے۔محکمہ موسمیات سے منسلک ماہر موسمیات باب اورویک کے مطابق نیویارک سٹی کے سینٹرل پارک میں دوپہر ایک بجے تک 48 سینٹی میٹر سے زیادہ برف پڑی جبکہ بوسٹن میں 14 انچ تک برفباری ہوئی۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 40 سے 60 میل فی گھنٹہ تک پہنچ رہی ہے اور شدید برفباری بھی ہو رہی ہے۔باب اورویک کا کہنا ہے کہ جتنی برف پڑ چکی ہے اس کو ہٹانے میں شاید ایک ہفتہ لگے۔فلاڈیلفیا میں 14 انچ برف پڑی ہے جبکہ رہوڈ آئی لینڈ میں ہر طرف 32 انچ سے زیادہ برف کی تہہ جم گئی ہے، جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔پاور آؤٹ ایج یو ایس کے مطابق پیر کی سہ پہر تک 6 لاکھ 8 ہزار 711 گھر بجلی سے محروم تھے جبکہ میساچوسٹس بھی یہ تعداد لاکھوں میں ہے۔فلائٹ اویئر ڈاٹ کام کے مطابق پیر کی سہ پہر تک مختلف ایئرلائنز کی 7 ہزار 400 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ مزید 2ہزار 300تاخیر کا شکار ہوئیں۔زیادہ تر پروازیں شمال مشرقی امریکا کے علاقوں میں منسوخ ہوئیں اور ان میں وہ پروازیں بھی شامل تھیں جنہوں نے جان ایف کینیڈی، لوگن اور نیو جرسی کے ہوائی اڈوں سے اڑان بھرنا تھی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات، مضبوط برادرانہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی روابط میں بڑھتی ہوئی رفتار پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات، مضبوط برادرانہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی روابط میں بڑھتی ہوئی رفتار پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات، مضبوط برادرانہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور ادارہ جاتی روابط میں بڑھتی ہوئی رفتار پر اطمینان کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper