• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ ( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقا ت مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے اورمذاکرات، سفارت کاری اور تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات میں موجود تھے۔دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا اور پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے سیاسی رابطوں کے مثبت انداز پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اقتصادی شراکت داری کو اعلیٰ اسٹریٹجک سطح تک بڑھانے کے لئے قطر کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکرات، سفارت کاری اور تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کثیر الجہتی فورمز کے اندر قریبی تعاون کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا اور اہم علاقائی مسائل پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ یہ دورہ پاکستان اور قطر کے اپنی مضبوط شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور ان کے مضبوط سیاسی تعلقات کو ٹھوس اقتصادی نتائج میں تبدیل کرنے کے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو پاکستان کے دورے کی دعوت کا اعادہ کیا جسے امیر قطر نے بخوشی قبول کر لیا۔ یہ دورہ اسی سال ہو گ

پچھلی پوسٹ

وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ آئی ٹی کے درمیان ’’حج ڈیجیٹلائزیشن ‘‘ کے لیے معاہدہ

اگلی پوسٹ

امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکاکے شمال مشرقی حصے میں شدید برفانی ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper