• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ایئرپورٹ پراے این ایف کی کارروائی،منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
لاہور ایئرپورٹ پراے این ایف کی کارروائی،منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):لاہور ایئرپورٹ پراے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔حکام کے مطابق میاں بیوی مسافر، جن کی شناخت مشتاق اور نورین کے نام سے ہوئی ہے،نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے جدہ روانہ ہو رہے تھے۔دورانِ تلاشی ان کے سامان اور جوتوں سے مجموعی طور پر5 کلو گرام آئس (کرسٹل میتھ) برآمد ہوئی۔ترجمان کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔منشیات انتہائی مہارت سے جوتوں اور بیگ میں چھپائی گئی تھی۔کارروائی کے بعد دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

تھر کے کوئلے سے کھاد کی پیداوار سے درآمدی کھاد پر انحصار کم ہوگا، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

اگلی پوسٹ

صوبائی حکومت موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے دیرپا اور موثر حکمت عملی پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صوبائی حکومت موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے دیرپا اور موثر حکمت عملی پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

صوبائی حکومت موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے دیرپا اور موثر حکمت عملی پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper