• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مظفرآباد میں پہلے اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز ،کنونشن کا بنیادی مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 16, 2026
in پاکستان
0
مظفرآباد میں پہلے اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز ،کنونشن کا بنیادی مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد ( نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پہلے اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز پیر کو ہو گیاہے۔یہ اپنی نوعیت کی پہلی تاریخی تقریب ہے جو اوورسیز کشمیریوں کو ریاست کی ترقی میں شامل کرنے کے لیے منعقد کی گئی ہے۔اس کنونشن کا انعقاد حکومتِ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام کیا گیا ہے جس کی سرپرستی وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری نمائندگان اس کانفرنس میں شرکت کے لیئے مظفر آباد پہنچ چکے ہیں۔کنونشن کا بنیادی مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے،️خاص طور پر سیاحت ،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہائیڈل پاور جیسے شعبوں میں۔اوورسیز کشمیریوں کے مسائل کے حل کے لیے حکومت نے خصوصی عدالتوں کے قیام اور ایک مربوط نظام عدل متعارف کروانے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔تقریب میں دنیا بھر سے سینکڑوں کشمیری وفود اور سرمایہ کاروں نے شرکت کی ہے، جن کا کوہالہ کے مقام پر تاریخی استقبال کیا گیا۔ حکومتِ آزاد کشمیر اس کنونشن کو ریاست کی معاشی ترقی کے لیے ایک “گیم چینجر” قرار دے رہی ہے۔

Previous Post

چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

پاکستان میں فائیو جی کا مستقبل ٹیکس و ادارہ جاتی اصلاحات اور صنعتی حکمتِ عملی سے مشروط ہے، آئی ٹی ماہرین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper