• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ کا پاکستان میں حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ کا پاکستان میں حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ نے پاکستان میں معروف تعمیراتی و صنعتی گروپ حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے پاکستانی مارکیٹ میں باضابطہ داخلے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کی تقریب میں سرکاری و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور نوجوان و باصلاحیت افرادی قوت ملکی معیشت کو نئی سمت دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فری لانسرز کو محفوظ، شفاف اور موثر مالیاتی ڈھانچے کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس نوعیت کی شراکتیں مالی شمولیت اور عالمی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ وزیر اعظم کے ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن سے ہم آہنگ ہے۔ فیسٹ کے سی ای او محمد رافع حسین نے کہا کہ پاکستان ایک متحرک اور بلند صلاحیتوں کی حامل ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے اور یہ شراکت داری عالمی سرمائے کو پاکستانی مواقع سے جوڑنے میں مدد دے گی۔انہوں نے بتایا کہ کمپنی کا عالمی ہدف دنیا بھر میں 10 کروڑ افراد کو اپنے اثاثوں کا مالک بنانا ہے اور پاکستان اس وژن کا اہم حصہ ہوگا۔ حبیب رفیق لمیٹڈ کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ گروپ کے مضبوط انفراسٹرکچر اور فیسٹ کی ڈیجیٹل مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک شفاف اور قابل رسائی سرمایہ کاری نظام تشکیل دیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت اثاثوں کی ٹوکنائزیشن کے ذریعے ملک میں موجود تقریباً 1.5 ٹریلین ڈالر مالیت کے رئیل اسٹیٹ اور دیگر مقامی اثاثوں تک سرمایہ کاروں کی رسائی ممکن بنائی جائے گی۔شراکت داری کے تحت فری لانسرز کے لیے ریئل ٹائم اور کم لاگت ادائیگیوں کا نظام متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے جبکہ بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ تقریب میں بتایا گیا کہ پاکستان اس وقت دنیا کی چوتھی بڑی فری لانس معیشت بن چکا ہے اور مالی سال 2024-25 میں فری لانس برآمدات کا حجم تقریباً 70 کروڑ ڈالر رہا۔مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ ڈیجیٹل فنانس پلیٹ فارمز کے لیے پاکستان میں نمایاں امکانات موجود ہیں اور یہ اشتراک اوورسیز پاکستانیوں، فری لانسرز اور عالمی سرمایہ کاروں کے لیے شفاف ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ مقررین کے مطابق یہ اقدام پاکستان میں ڈیجیٹل بینکاری اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا اور ملکی معیشت کو عالمی مالیاتی نظام سے مزید موثر انداز میں منسلک کرنے میں معاون بنے گا۔

پچھلی پوسٹ

سٹیٹ بینک نے بینکاری نظام اور صارفین کے تحفظ کے لیے ’’سائبر شیلڈ ‘‘ متعارف کرا دی

اگلی پوسٹ

چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper