• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے وزیر اعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 15, 2026
in پاکستان
0
دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے وزیر اعلیٰ سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکا ہے کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گےپولیس ٹریننگ سعید آباد میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا موجودہ حالات میں دہشت گردی اور جرائم کےخلاف سندھ پولیس نے بھرپور کارروائیاں کی ہیں سندھ پولیس کے بہادر افسران و جوانوں کی وجہ سے صوبے میں امن قائم ہواوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کراچی میں جب کچھ سال پہلے دہشت گردوں نے چینی قونصلیٹ پر حملہ کیا تو کانسٹیبل شہید ہوئے پچھلے سال جنوری سے دسمبر تک 1325 پولیس مقابلےہوئے جن میں 207 ڈاکوؤں کو ہلاک کیا گیا اس کے علاوہ اس سال یکم جنوری سے آج تک 115 پولیس مقابلے ہوئے جن میں27 ڈاکوؤں کو ہلاک کیاگیا اور 82 زخمی ہوئے پولیس نے 81 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا اور 153 ڈاکوؤں نے سرنڈر کیامراد علی شاہ نے کہا کہ امیدکرتا ہوں کہ سندھ پولیس ایسے ہی بہادری سے کام کرتے ہوئے کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کرےگی ایک وقت تھا کہ دہشت گرد روزانہ کئی لوگوں کو شہید کر دیتے تھے یہاں بم دھماکے ہوتے تھے ٹارگٹ کلنگ ہوتی تھی لیکن ہم دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے ہیں بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں

Previous Post

ریلوے کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ ریلوے ٹریک کی بحالی ہے، چیلنجز ضرور ہیں ، ہم ان کا مقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے

Next Post

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے کولمبو پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper