• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کھلاڑی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پرجوش اوربھرپور مقابلے کیلئےتیار ہیں،سلمان آغا،پاکستان کے خلاف میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے،بھارتی کپتان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2026
in کھیل
0
کھلاڑی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پرجوش اوربھرپور مقابلے کیلئےتیار ہیں،سلمان آغا،پاکستان کے خلاف میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے،بھارتی کپتان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو۔( نمائندہ خصوصی):پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ کھلاڑی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کیلئے پرجوش اوربھرپور مقابلے کیلئےتیار ہیں۔ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ میچ کھیل کے بہترین جذبے کے ساتھ کھیلا جائے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کا ریکارڈ بھارت کے خلاف زیادہ اچھا نہیں رہا، تاہم اس بار ٹیم پراعتماد ہے اور بھرپور مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما مکمل فٹ ہو کر کھیلیں کیونکہ وہ مضبوط حریف کے خلاف مقابلہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم کپتان سوریا کمار نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان کے خلاف میچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور تمام تیاریاں شیڈول کے مطابق جاری رہیں، پاک بھارت مقابلہ ہمیشہ اہم ہوتاہے اور میچ کیلئے کھلاڑیوں کی توجہ بنیادی کھیل اور اپنی حکمت عملی پر مرکوز ہے۔ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہینڈ شیک سے متعلق سوال پر سوریاکمار نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ٹاس کے وقت کیا ہوگا، اس کے لیے 24 گھنٹے انتظار کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اچھی کرکٹ کھیلنے آئی ہے اور اصل جواب میدان میں کارکردگی سے دیا جائے گا۔ٹیم کمبی نیشن کے حوالے سے بھارتی کپتان نے تصدیق کی کہ اوپنر ابھیشیک شرما مکمل فٹ ہیں اور پاکستان کے خلاف میچ میں دستیاب ہوں گے۔ ممکنہ پلیئنگ الیون سے متعلق سوال پر انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کلدیپ یادو کھیلیں تو وہ کھیلیں گے، جس پر پریس کانفرنس میں خوشگوار ماحول دیکھنے میں آیا۔بھارت کی بیٹنگ کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیم کو ٹورنامنٹ میں قدرے مشکل آغاز ملا اور مڈل آرڈر کو کچھ چیلنجز کا سامنا رہا۔ان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اتار چڑھاؤ کھیل کا حصہ ہے اور کھلاڑیوں کو مشکل وکٹ پر اپنی انفرادی حکمت عملی کے ساتھ ذمہ داری نبھانا ہوتی ہے۔۔کولمبو میں ہونے والا یہ ہائی وولٹیج مقابلہ شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور دونوں ٹیمیں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے بہترین کھیل پیش کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایکس میسج:پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی ادائیگی کے لئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈلیوری شروع

اگلی پوسٹ

سوئی سدرن گیس کمپنی لیمیٹڈ : بورڈ آف ڈائریکٹرز کا وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے اختیارات استعمال کرنے کے آغاز : دو روز کے بعد 60 سال پر ریٹائر ہونے والے قائمقام ایم ڈی امین راجپوت کو مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوئی سدرن گیس کمپنی لیمیٹڈ : بورڈ آف ڈائریکٹرز  کا  وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے اختیارات استعمال کرنے کے آغاز : دو روز کے بعد 60 سال پر ریٹائر ہونے والے قائمقام ایم ڈی امین راجپوت کو مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع

سوئی سدرن گیس کمپنی لیمیٹڈ : بورڈ آف ڈائریکٹرز کا وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے اختیارات استعمال کرنے کے آغاز : دو روز کے بعد 60 سال پر ریٹائر ہونے والے قائمقام ایم ڈی امین راجپوت کو مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper