• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: ایم 9 موٹروے حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 12 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2026
in پاکستان
0
کراچی: ایم 9 موٹروے حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 12 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثہ انصاری پل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، تصادم کے نتیجے میں کئی دیگر گاڑیاں بھی زد میں آئیں جنہیں شدید نقصان پہنچا، حادثے میں 13 جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ایک اوربچہ دوران علاج دم توڑگیا، جاں بحق بچےکی شناخت 3 سال کے عمران کےنام سےہوئی، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ 5 زخمی افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔حادثے میں جاں بحق 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے بعد میتیں لواحقین کے سپرد کر دی جائیں گی۔لواحقین کے مطابق جاں بحق افرادکوٹری سےکراچی شاہ لطیف ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں آئے تھے، حادثہ شادی کی تقریب سے واپسی پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق حادثہ رانگ سائڈ جانے والی تیز رفتار بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے سے پیش آیا ،جس پر آئی جی موٹرویز نے حادثےکی رپورٹ طلب کرلی۔

پچھلی پوسٹ

 ‛ مفتی تقی عثمانی مولانا طارق جمیل ‛ حکیم اختر رحمہ اللہ ‛ عبدالمجید ندیم شاہ رحمہ اللہ اور شاہد آفریدی عمران خان اور بنگلہ دیش

اگلی پوسٹ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، اتوار کو مختلف شہروں میں اہم میچز اور میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، اتوار کو مختلف شہروں میں اہم میچز اور میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، اتوار کو مختلف شہروں میں اہم میچز اور میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper