• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز چیمپین شپ کا انعقاد

 ٹورنامنٹ کا افتتاح  سمیر خان نے کیا انتظامیہ کی شاندار انعقاد پر مبارکباد اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلانا ;جناب سمیر خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2026
in کھیل
0
کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز چیمپین شپ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز چیمپین شپ کا انعقاد ٹگ آف وار ایرینا کراچی ہاکی ایسوسی ایشن گراؤنڈ پر کیا گیا۔جس میں تمام ڈسٹرکٹ کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔گرلز کے مقابلے سنگل لیک کی بنیاد پر جبکہ بوائز کے دو پول بنا کر مقابلے کرائے گئے ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح سمیر خان (دامن اسٹیٹ اینڈ بلڈرز) نے کیا۔ ان کا تمام ٹیموں سے تعارف کرایا گیا انہوں نے انتظامیہ کو شاندار انعقاد پر مبارکباد دی اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ گرلز میں تمام لیک میچوں کے بعد ایسٹ نے پہلی پوزیشن، سینٹرل نے دوسری جبکہ کیماڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بوائز میں پول اے سے ایسٹ اور ملیر نے جب کہ پول بی سے سینٹرل اور کیماڑی نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔کل بروز اتوار 11 بجے پہلاسیمی فائنل سینٹرل اور ملیر جبکہ ایسٹ اور کیماڑی کے درمیان دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔اس کے بعد (3rd) تھرڈ اور فائنل کھیلا جائے گا۔آخر میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اسماعیل شاہ نے ہارنے والی ٹیموں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔لڑکیوں کے مقابلے میں حمیرہ صدیقی ، خالدہ ناز ، مشیدہ ، فرح دیبا نے جبکہ بوائز کے مقابلے میں نصرت حسین ، محمد اصغر ، راجہ انور کمال نے ٹیکنیکل کے فرائض انجام دیئے۔اس موقع پر محمد ندیم ، افضال ، شاہد ، فہمیدہ ضمیر ، امبر نذیر ، محمد زمان ، شہباز ، امتیاز الحسن جواد ، شاکر مبارک ، نعیم ، صنوبر کاظمی اور فرح(ساؤتھ )بھی موجود تھے فائنل کے مہمان خصوصی سید ریحان احمد اسٹیٹ بلڈرز اینڈ ڈیویلپر)ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی محنت رنگ لے آئی،کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک،راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئر راجن پور کے علاقوں سے 342اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے مریم نواز کا کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان

اگلی پوسٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ لاہور زون کا بڑا اقدام انسانی اسمگلنگ اور ویزا دھوکہ دہی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وفاقی تحقیقاتی ادارہ لاہور زون کا بڑا اقدام انسانی اسمگلنگ اور ویزا دھوکہ دہی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper