• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مریم نواز شریف کا کھیلتا پنجاب پنک گیمز کا افتتاح ،”پنک گیمزمیں 3400خواتین کھلاڑیوں کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 11, 2026
in پاکستان
0
مریم نواز شریف کا کھیلتا پنجاب پنک گیمز کا افتتاح ،”پنک گیمزمیں 3400خواتین کھلاڑیوں کی شرکت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):”کھیلتا پنجاب پنک گیمزمیں 3400خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026کا افتتاح کیا۔پنجاب سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پورے سٹیڈیم میں ہر پویلین پر جاکر خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ہر ڈویژن کی اتھلیٹ نے پنک گیمز کی مشعل لے کر سٹیڈیم کا چکر مکمل کیا اور مشعل روشن کی۔اولمپین اتھلیٹ فائقہ ریاض نے مارچ پاسٹ کی قیادت کی۔پورا پنجاب سٹیڈیم ڈھول کی تھاپ اور پر جوش نعروں سے گونجتا رہا۔ہر ڈویژن کی خاتون کھلاڑیوں پر مشتمل دستوں نے سٹیڈیم میں روایتی مارچ پاسٹ کیا۔وزیر کھیل فیصل کھوکھر نے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کھیل کو تحصیل تک لے جارہے ہیں۔ خواتین کھلاڑیوں کو ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے۔پنجاب نیشنل گیمز میں 126اور قائد اعظم گیمز میں 173میڈل حاصل کرکے ٹاپ پر رہا۔پنجاب میں سپورٹس کے 184پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہر ڈسٹرکٹ میں ہاکی کے فروغ کیلئے سینتھیٹک آسٹرو ٹرف سٹیڈیم بنائیں گے۔تقریب میں وزرا، ارکان اسمبلی، ویٹرن کھلاڑیوں اور کثیر تعداد میں بچیوں نے شرکت کی۔

Previous Post

گورنرفیصل کریم کنڈی کی ترلائی امام بارگاہ میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے والے شہید نوجوان عون عباس کیلئے قومی ایوارڈ دینے کی سفارش

Next Post

پاکستان اور امریکہ کا اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے قریبی روابط جاری رکھنے پر اتفاق،وزیرخزانہ سے امریکہ کے نائب معاون وزیر خارجہ جان مارک پومرشیم کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper