• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر کی جشن بہار کی آمد پر مختلف جماعتوں کے رہنمائوں،فیڈریشن اورغیرجماعتی شخصیات سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 11, 2026
in چین
0
چینی صدر کی جشن بہار کی آمد پر مختلف جماعتوں کے رہنمائوں،فیڈریشن اورغیرجماعتی شخصیات سے ملاقات
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔( نمائندہ خصوصی):چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے چین کے روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پرمختلف جمہوری جماعتوں کی مرکزی کمیٹیوں کے رہنماؤں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر جماعتی شخصیات سے ملاقات کی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے شی جن پنگ نے تمام جمہوری جماعتوں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس، غیر جماعتی شخصیات اور متحدہ محاذ کے اراکین کو تہہ دل سے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پرچینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 2025 ایک غیر معمولی سال تھا ، ملکی اور بین الاقوامی حالات میں گہری اور پیچیدہ تبدیلیوں کا سامنا کرتے ہوئے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے پوری پارٹی اور ملک بھر کی تمام قومیتوں کے لوگوں کو متحد اور ان کی رہنمائی کرتے ہوئے مشکلات پر قابو پایا اور سخت جدوجہد کرتے ہوئے اقتصادی اور سماجی ترقی کے اہم مقاصد اور امور کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال کی مسلسل کوششوں کے بعد چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی کامیاب تکمیل ہو چکی ہے ، چین کی معاشی طاقت ، سائنسی اور تکنیکی طاقت، قومی دفاعی طاقت اور مجموعی قومی طاقت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے اور چین کی جدیدیت نے نئے اور ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ یہ کامیابیاں سی پی سی کی مضبوط قیادت اور جمہوری پارٹیوں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس، اور غیر جماعتی شخصیات سمیت ملک بھر کے تمام لوگوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ تھیں۔چینی صدرنے اس بات پر زور دیا کہ سال 2026 پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز کا سال ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تمام جمہوری پارٹیاں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر جماعتی شخصیات فعال طور پر اپنے فرائض اور ذمہ داریاں پوری کریں گی اور مرکزی کمیٹی کے فیصلوں اور منصوبہ بندی کے نفاذ میں نئی کامیابیاں حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گی۔

Previous Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت

Next Post

ڈی آئی خان؛ دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی آئی خان؛ دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

ڈی آئی خان؛ دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper