• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی طرف عزم کے ساتھ بڑھ رہا ہے، انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، شزا فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی طرف عزم کے ساتھ بڑھ رہا ہے، انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، شزا فاطمہ خواجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ ٹریس سے شفافیت میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان جدت، علم اور ترقی کا سفر جاری رکھے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال و دیگر کے علاوہ بین الاقوامی مہمان بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک 2026 کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کی قیادت میں قومی ڈیجیٹائزیشن اور اے آئی پالیسی پر عمل جاری ہے، پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی طرف عزم کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ کے تحت قومی ڈیجیٹل روڈ میپ تیار کیا گیا ہے، نیشنل ڈیجیٹل کمیشن وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی ملک گیر ڈیجیٹل ماسٹر پلان تیار کر رہی ہے، ڈیٹا، سائبر سکیورٹی اور اے آئی کے لئے واضح گورننس فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پہلی قومی اے آئی پالیسی ستمبر 2025 میں متعارف کرائی گئی جبکہ 2026 میں اے آئی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عوامی خدمات کے شعبوں کو ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ ٹریس سے شفافیت میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نجی شعبہ ڈیجیٹل تبدیلی کی قیادت کرے، پاکستان جدت، علم اور ترقی کا سفر جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستی وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے، دونوں ممالک نے ہمیشہ اچھے برے وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

پاکستان میں ہندوستان کی ایماپر نئی جنگ لڑی جا رہی ہے،بھارت افغانستان کے پلو میں چھپ کر پاکستان پر وار کر رہا ہے، پارلیمان اورجمہوریت کوفعال بناناہوگا، خواجہ محمدآصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں ہندوستان کی ایماپر نئی جنگ لڑی جا رہی ہے،بھارت افغانستان کے پلو میں چھپ کر پاکستان پر وار کر رہا ہے، پارلیمان اورجمہوریت کوفعال بناناہوگا، خواجہ محمدآصف

پاکستان میں ہندوستان کی ایماپر نئی جنگ لڑی جا رہی ہے،بھارت افغانستان کے پلو میں چھپ کر پاکستان پر وار کر رہا ہے، پارلیمان اورجمہوریت کوفعال بناناہوگا، خواجہ محمدآصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper