• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنگلہ دیش کا ڈٹ جانے کا رویہ پسند آیا اور پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ بھی اچھا لگا ۔ ناصر حسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 5, 2026
in پاکستان
0
بنگلہ دیش کا ڈٹ جانے کا رویہ پسند آیا اور پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ بھی اچھا لگا ۔ ناصر حسین
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے بولڈ سٹینڈ لینے کے بعد سے برف پگھلنے لگی ہے اور دنیائے کرکٹ آئی سی سی  پر ناجائز بھارتی اثر رسوخ پر کھلے عام سوال اٹھا رہی ہے ۔ کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر ناصر حسین نے سکائی سپورٹس کی ایک پوڈکاسٹ میں آئی سی سی کے ڈبل سٹینڈرڈ پر وہی سوالات اٹھائے ہیں جو اس وقت پاکستان اٹھا رہا ہے ۔ ناصر حسین کی ویڈیو کل سے وائرل ہے جس میں اس نے آئی سی سی کے دوہرے معیار پر تنقید کی ہے جہاں بھارت کیلئے الگ رویہ اور باقی دنیا کے ممالک کیلئے الگ رویہ اپنایا جاتا ہے ۔ ناصر حسین نے واضح طور پر کہا کہ اسے بنگلہ دیش کا ڈٹ جانے کا رویہ پسند آیا اور پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ بھی اچھا لگا ۔ ناصر حسین کے بقول بھارت اور آئی سی سی کے اس روئیے کی وجہ سے پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ آلریڈی بہت کمزور ہوچکی ہے اور اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ان ممالک کی کرکٹ مزید کمزور ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ آئی سی سی دنیا بھر میں کرکٹ کے فروغ اور ترقی کیلئے زمہ دار ہے لیکن اسکی تمام تر توجہ صرف بھارت، بھارت سے آنے والے پیسے اور بھارت کے کرکٹ کی ترقی پر ہی مرکوز لگتی ہے ۔سابق کرکٹر مائیکل ایتھرٹن نے بھی وہی موقف اپنایا جو اس وقت پاکستان کا موقف ہے ۔ انکے بقول جہاں بھارت کی بات آجائے وہاں آئی سی سی کا رویہ سب کے ساتھ یکساں نہیں رہتا جس سے کرکٹ کا نقصان ہورہا ہے ۔ سابق کرکٹر مارک بوچر نے بھی پاکستان کے فیصلے کی ستائش کی ہے اور قرار دیا کہ پاکستان نے یہ فیصلہ نہایت مہارت اور ہوشیاری سے لیا ہے ۔ مارک بوچر نے تنبیہہ کی ہے کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان یہ میچ واقعی نا ہوا تو یہ انڈیا اور آئی سی سی دونوں کیلئے Disaster ہوگا ۔نجم سیٹھی نے کل انڈین چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک کے بورڈز کی ہمدردیاں بھی اس وقت پاکستان کے ساتھ ہیں گو کہ وہ کھل کر اسکا اظہار نہیں کر رہے لیکن اندر سے وہ بھی آئی سی سی پر بھارتی اجارہ داری سے نالاں ہیں اور اس وقت انکی خاموش ہمدردیاں پاکستان کیساتھ ہیں جسکا اظہار وہ پاکستان کے ساتھ اپنے بیک ڈور رابطوں کے ذریعے کر رہے ہیں ۔دو دن پہلے تک اس معاملے میں ٹویٹر پر یکطرفہ ٹریفک چل رہی تھی اور ہر طرف انڈین ہی انڈین تھے جو کبھی پاکستان پر تاحیات پابندی لگنے کی بےبنیاد خبریں دے رہے تھے، کبھی ورلڈکپ سے باہر نکالنے کی اور کبھی جرمانہ عائد کرنے کی خود ساختہ خبریں اور تجزیے پیش کر رہے تھے ۔ لیکن اب پانسہ پلٹ گیا ہے اور سنگھی لوگ ان انٹرنیشنل آوازوں کے آنے کے بعد دفاعی پوزیشن اختیار کئے ہوئے ہیں، وضاحتیں دے رہے ہیں اور گوروں کو کوس رہے ہیں ۔ خود بھارت کے اندر سے یہ آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں کہ مودی سرکار نے کرکٹ میں سیاست کو گھسا کر اس کھیل کے حسن کو خراب کیا ہے اور کھیل کو نقصان پہنچایا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹرز کا یوں پاکستان کے موقف کی تائید میں سامنے آنے سے مئی میں انڈیا پاکستان کی وہ فضائی جھڑپیں یاد آگئیں جس میں ترکی اور چین جیسے پاورفل ممالک نے کھل کر پاکستان کا ساتھ دیا تھا جبکہ انڈیا کی حمایت میں کوئی ایک ملک بھی سامنے نہیں آیا تھا اور اس سفارتی تنہائی کی وجہ سے مودی کو گھر میں خفت اور ہزیمت اٹھانا پڑی تھی ۔

Previous Post

پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب زرعی اصلاحات رنگ لے آئیں،آلو کی بمپر کراپ، آلو کے کاشتکار کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف مسیحا بن گئیں

Next Post

سجاس کے انتخابات 2027-2026 میں یونائیٹڈ پینل کی مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سجاس کے انتخابات 2027-2026 میں یونائیٹڈ پینل کی مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ

سجاس کے انتخابات 2027-2026 میں یونائیٹڈ پینل کی مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper