• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے راجن پور کی پہلی جدید ترین گرین الیکٹرو بس کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا علاقائی ڈھول نفیری بجا کر روایتی خیرمقدم کیا گیا اور علاقائی بلوچی چادر پیش کی گئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاراجن پور پہنچنے پر پرتپاک استقبال، ڈی ایچ کیو کتاب چوک سے پی سی بی چوک چین ماڑی تک الیکٹرو بس پر سفر ننھی بشریٰ واجد اور طوبی جاوید نے پھول نچھاور کئے اورشعر پیش کیا ''شکریہ تیرا۔ تیرے آنے سے رونق تو بڑھی،ورنہ یہ محفل جذبات ادھوری رہتی''،''تعریف کے محتاج تو نہیں کچھ لوگ، پھولوں کو کبھی عطر لگا یا نہیں جاتا''

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے راجن پور کی پہلی جدید ترین گرین الیکٹرو بس کا افتتاح کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راجن پور میں پہلی جدید ترین گرین الیکٹرو بس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راجن پور ڈی ایچ کیو کتاب چوک سے پی سی بی چوک چین ماڑی تک الیکٹرو بس پر سفر

کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاراجن پور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ راستے میں راجن پور کی علاقائی ڈھول نفیری بجا کر روایتی خیرمقدم کیا گیااور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو علاقائی بلوچی چادر پیش کی گئی۔ کتاب چوک میں ننھی بشریٰ واجد اور طوبی جاوید نے پھول نچھاور کئے اور استقبال میں ”شکریہ تیرا۔ تیرے آنے سے رونق تو بڑھی،ورنہ یہ محفل جذبات ادھوری رہتی”،”تعریف کے محتاج تو نہیں کچھ لوگ، پھولوں کو کبھی عطر لگا یا نہیں جاتا” کے شعر پیش کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ننھی بچیوں سے اظہارِ شفقت کیا۔ صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور کے عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔ صوبائی وزیر شیر علی گورچانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو لاہور کی طرح راجن پور کے لوگوں کا بھی پوری طرح احساس ہے۔ ستھرا پنجاب، امن وامان، باڈر ملٹری پولیس میں بھرتیوں پر وزیراعلی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے راجن پور کے مختلف روٹس پرچلنے والی الیکٹرو بس پراجیکٹ سے آگاہ کیا۔ راجن پور میں 15 بسیں تین روٹس پر چلائی جائیں گی۔ راجن پور سے فاضل پور اور کوٹ مٹھن۔ سٹی سرکلر روڈ کے روٹ پر الیکٹرو بس چلیں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب کے پنڈال میں آمد پر حاضرین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

Previous Post

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے زاید ایوارڈ برائے انسانی اخوت کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام کی ملاقات

Next Post

پاکستان اور قازقستان کا تزویراتی شراکت داری قائم کرنے کا فیصلہ ، دو طرفہ باہمی تجارت کا حجم ایک ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے پر بھی اتفاق ، مشترکہ اعلامیہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper