• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے زاید ایوارڈ برائے انسانی اخوت کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2026
in پاکستان
0
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے زاید ایوارڈ برائے انسانی اخوت کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Aseefa Bhutto Zardari
ابوظہبی ( نمائندہ خصوصی):خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے زاید ایوارڈ برائے انسانی اخوت کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام نے ملاقات کی اور انسانی اخوت، ہمدردی، بقائے باہمی اور مکالمے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ابوظہبی میں خاتونِ اول کی مصروفیات کے دوران جج محمد عبدالسلام نےانہیں زاید ایوارڈ برائے انسانی اخوت کے وژن، دائرۂ کار اور اس کے خودمختار کردار کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ایوارڈ عالمی سطح پر اُن اقدامات کو تسلیم کرتا ہے جو مختلف معاشروں میں امن، رواداری اور انسانی وقار کے فروغ کے لیے کردار ادا کرتے ہیں۔خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے انسانی اخوت کو عالمی انسانی ہمدردی کے بیانیے کا بنیادی ستون بنانے میں متحدہ عرب امارات کی قیادت کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے زاید ایوارڈ برائے انسانی اخوت کو دنیا بھر میں جامع اور اقدار پر مبنی روابط کے فروغ کے لیے ایک معتبر اور موثر پلیٹ فارم قرار دیا ۔ انہوں نے اس موقع پر سماجی انصاف، بین المذاہب ہم آہنگی اور جامع ترقی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے بالخصوص خواتین کو باختیار بنانے، کمیونٹی کی سطح پر فلاحی اقدامات اور کمزور طبقات کی بہتری کے لیے عوام دوست سماجی تحفظ کے نظام کو اہم قرار دیا۔ اس موقع پر پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باہمی احترام، پُرامن بقائے باہمی اور عوام کے درمیان یکجہتی کے فروغ کے لیے جاری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

Previous Post

مسئلہ کشمیر کوئی نظریاتی بحث یا کاغذی معاملہ نہیں بلکہ ایک زندہ قوم کی جدوجہد ہے، مشعال ملک

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے راجن پور کی پہلی جدید ترین گرین الیکٹرو بس کا افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper