• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کسی بھی دہشتگرد یا اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2026
in پاکستان
0
کسی بھی دہشتگرد یا اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ( نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی جبکہ زخمی فوجی ، ایف سی اور پولیس اہلکاروں سے بھی ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ کسی بھی بہانے سے تشدد یا دہشتگردی کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، سیکیورٹی جوانوں نے ملک دشمن سازشوں کو ناکام بنایا اور امن قائم رکھا۔فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ کسی بھی دہشتگرد یا اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سب کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔اس موقع پر فیلڈ مارشل نے سیکیورٹی فورسز کے بلند حوصلے کو سراہا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر انھوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور فوج، ایف سی اور پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر کوئٹہ نے ان کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور داخلی سلامتی اور آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔

Previous Post

’بلوچستان کو بہت محنت سے یہاں تلک لایا گیا‘

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper