• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی اسائنمنٹس پر نمائندے، عزت مآب مسٹر خلف خلفوف نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔آذربائیجان کے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گرمجوشی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا ذکر کیا اور آذربائیجان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے آذر بائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیووف. کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے صدر الہام علیووف کی دانشمندانہ قیادت کی تعریف کی جس نے آذربائیجان کا عالمی پروفائل بلند کیا۔ انہوں نے صدر علیووف کے ساتھ اپنی متعدد اہم ملاقاتوں کا سے ذکر کیا جن میں گزشتہ نومبر میں باکو میں وکٹری پریڈ بھی کے موقع پر ہونے والی ملاقات بھی شامل تھی۔ وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ دونوں فریق پاکستان میں آذربائیجان کی طرف سے 2 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں۔ وزیراعظم نے صدر علیووف کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔ملاقات میں علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے مشترکہ مقصد کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان باقاعدگی سے اور قریبی رابطہ قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔آذربائیجان کے صدر کے نمائندے نے وزیر اعظم کو صدر علیووف کا نیک خواہشات کا پیغام دیا اور وزیر اعظم کے وژن اور قیادت کی تعریف کی جس نے پاکستان کو نا صرف اقتصادی محاذ بلکہ سیکورٹی اور سفارتی میدان میں بھی بہت سی کامیابیوں سے ہمکنار کیا۔ انہوں نے دوسری کاراباخ جنگ کے دوران آذربائیجان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہونے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور جموں و کشمیر پر آذربائیجان کے دیرینہ مؤقف کی تصدیق کی۔ نمائندے نے صدر علیووف کا ایک خط بھی وزیر اعظم کے حوالے کیا جس میں آذربائیجان کی طرف سے اسلام آباد میں اس ماہ کے شروع میں افتتاح کیے گئے آسان خدمت مرکز کے قیام کے لیے فراہم کردہ تعاون پر وزیر اعظم کے تعریفی پیغام کو تسلیم کیا گیا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-30-at-11.19.16-AM-1.mp4
Previous Post

رمضان نگہبان پیکج کے تحت پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم دسترخوان قائم کیے جائیں گے-سلمی بٹ

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائش پرآمد، والدہ کے انتقال پرتعزیت کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائش پرآمد، والدہ کے انتقال پرتعزیت کی

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی رہائش پرآمد، والدہ کے انتقال پرتعزیت کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper