• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس  کی کمان سنبھال لی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور محمد یاسر طاہر نے رائل سعودی نیول فورسز (RSNF) کے کموڈور فہد ایس الجوید سے کمان لی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، نئے کمانڈر CTF-150، کموڈور محمد یاسر طاہر نے زور دیا کہ ان کی ٹیم خطے میں بحری تحفظ اور استحکام کے لیے اس اہم ذمہ داری کو نبھانے کے لیے مکمل تیار ہے۔ انہوں نے بحری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے اور اہم سمندری گزرگاہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کے پختہ عزم کا بھی اعادہ کیا۔کمبائنڈ ٹاسک فورس (CTF-150) کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے تحت کام کرنے والی پانچ ٹاسک فورسز میں سے ایک ہے۔ اس کا مشن بحر ہند، بحیرہ عرب اور خلیج عمان میں ہتھیاروں، منشیات اور دیگر غیر قانونی سامان کی اسمگلنگ میں ملوث غیر ریاستی عناصر کو روکنا ہے۔ رائل سعودی نیول فورسز کی کمان کے دوران سی ٹی ایف 150 کے تحت پاک بحریہ کے جہازوں کی جانب سے انسداد منشیات کے کامیاب آپریشنز مشترکہ بحری کوششوں کے ذریعے علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاک بحریہ کے عزم اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کمان کی تبدیلی کی تقریب میں بحرین میں پاکستان کے سفیر ثاقب رؤف، کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورسز وائس ایڈمرل کرٹ اے رینشا (Curt A Renshaw)، کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم ال بن علی اور کمبائنڈ ٹاسک فورسز کے ساتھ کام کرنے والی دیگر بحری افواج کے نمائندوں نے شرکت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-29-at-11.18.19-AM.mp4
Previous Post

لاہور:اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2621 ملزمان گرفتار، لاکھوں پتنگیں و ڈور برآمد

Next Post

خواجہ سعد رفیق کی الحمرا آمد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد نواز گوندل سے ملاقات،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواجہ سعد رفیق کی الحمرا آمد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد نواز گوندل سے ملاقات،

خواجہ سعد رفیق کی الحمرا آمد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد نواز گوندل سے ملاقات،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper