• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

استاد سلامت علی نے ناپا کے سامعین کو مسحور کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
استاد سلامت علی نے ناپا کے سامعین کو مسحور کر دیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( شوبز رپورٹر): نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا)نے منگل کو ضیا محی الدین تھیٹر میں استاد سلامت علی کے ساتھ کلاسیکی اور غزل گائیکی کی ایک شام کا انعقاد کیا۔استادسلامت علی نے اپنی گائی ہوئی چند مشہور غزلیں پیش کیں جن میں ڈاکٹر طارق مرزا کی غزل زمانہ چاہیئے تھا، حسرت موہانی کی دیکھنا بھی تو انہیں دورسے دیکھا کرنا، امجد اسلام امجد کی کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا، اور فیض احمد فیضؔ کی غزل تم آئے ہو شبِ انتظار گزری ہے شامل تھیں۔انہوں نے کچھ بندشیں بھی پیش کیں جو ان نے اس وقت کی بنائی ہوئی تھیں جب وہ NAPA میں پڑھارہے تھے۔
شام کا اختتام پر NAPA کے چیئرمین سید جاوید اقبال نے استاد سلامت علی کو اکیڈمی اور میوزک انڈسٹری کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں NAPA کا یادگار پیش کیا۔موسیقی کے شائقین کی بڑی تعداد نے دھنوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔

Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا اسلام آباد اورڈھاکہ میں قربتیں بڑھ سکیں گی

Next Post

لاہور:اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2621 ملزمان گرفتار، لاکھوں پتنگیں و ڈور برآمد

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper