• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواجہ سعد رفیق کی الحمرا آمد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد نواز گوندل سے ملاقات،

یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن الحمرا میں پروقار تقریب کا انعقاد کرے گی۔سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے وزیر اعلی انیشیٹو پروگرام کے اس احسن اقدام کی تعریف کی جس کے تحت کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
خواجہ سعد رفیق کی الحمرا آمد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد نواز گوندل سے ملاقات،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ایک پروقار تقریب کے انعقاد کرئے گی۔ اس سلسلے میں نامور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ کیا۔اس موقع پر خواجہ سعد رفیق نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا محمد نواز گوندل سے ملاقات کی، جس میں یومِ یکجہتی کشمیر کے تناظر میں منعقد ہونے والی تقریب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد نواز گوندل نے سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو وزیراعلیٰ انیشیٹو پروگرام کے تحت الحمرا میں جاری تزئین و آرائش، بحالی اور بہتری کے مختلف منصوبوں کا دورہ کروایا۔ خواجہ سعد رفیق نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ثقافت دوست وژن اور پالیسیوں کو بھرپور انداز میں سراہتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے یہ اقدامات نہ صرف ثقافتی اداروں کو نئی شناخت دے رہے ہیں بلکہ پاکستان کا مثبت اور مہذب تشخص عالمی سطح پر مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد نواز گوندل نے خواجہ سعد رفیق کو الحمرا ہال نمبر ایک کا بھی دورہ کروایا، جہاں خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر محمد نواز گوندل نے یقین دہانی کروائی کہ لاہور آرٹس کونسل الحمرا اس قومی اور عوامی اہمیت کی حامل تقریب کے انعقاد میں مکمل تعاون فراہم کرے گا،خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یومِ یکجہتی کشمیر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے، اور اس حوالے سے ثقافتی اداروں کا کردار نہایت اہم ہے۔آخر میں دونوں شخصیات نے اس عزم کا اظہار کیا کہ الحمرا جیسے قومی ثقافتی ادارے مستقبل میں بھی قومی یکجہتی، ثقافتی آگاہی اور عوامی شعور بیدار کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Previous Post

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

Next Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کا چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز شریف کا چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلی مریم نواز شریف کا چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper