• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2621 ملزمان گرفتار، لاکھوں پتنگیں و ڈور برآمد

دھاتی ڈور و غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف پنجاب پولیس کی زیرو ٹالرنس پالیسی جاری ہے ؛خونی کھیل کسی صورت برداشت نہیں، بلا امتیاز سخت کارروائی ہوگی: آئی جی پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
لاہور:اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2621 ملزمان گرفتار، لاکھوں پتنگیں و ڈور برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی): پنجاب پولیس دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ رواں سال اب تک لاہور سمیت صوبہ بھر میں انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2621 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2550 مقدمات درج کیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 1 لاکھ 86 ہزار 944 پتنگیں اور 4184 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران 1181 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کیے گئے جبکہ 53 ہزار سے زائد پتنگیں اور 1073 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ اس کے علاوہ لاہور میں دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لیے 1 لاکھ 38 ہزار 893 حفاظتی راڈ بھی تقسیم کیے گئے جبکہ 53 ہزار 752 افراد سے شورٹی بونڈز بھی لیے گئے۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واضح کیا ہے کہ صوبہ بھر میں کسی بھی مقام پر پتنگ بازی ہرگز قابلِ برداشت نہیں، خلاف ورزی کی صورت میں بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں بھی سخت حکومتی شرائط اور قوانین کے مطابق صرف مخصوص دنوں میں ہی بسنت کی اجازت دی گئی ہے جبکہ دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی مکمل طور پر ممنوع ہے۔آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ دھاتی ڈور اور پتنگوں کے آن لائن کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیں اور انہیں غیر قانونی سرگرمیوں سے محفوظ رکھیں۔ڈاکٹر عثمان انور نے شہریوں سے اپیل کی کہ کسی بھی مقام پر پتنگ بازی یا دھاتی ڈور کے استعمال کی صورت میں فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دے کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Previous Post

استاد سلامت علی نے ناپا کے سامعین کو مسحور کر دیا

Next Post

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper