• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ’’شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ’’شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ’’شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس انقلابی قدم کے بعد پاکستان کا پاسپورٹ سسٹم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ ہو گیا ہے جس سے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ کی درخواستوں اور ڈیلیوری کی رئیل ٹائم نگرانی ممکن ہو سکے گی۔وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ‘شکرا’ سسٹم (سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج بیسڈ ریسپونس انالیٹکس) ایک ایسا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ ہے جو پاسپورٹ بننے کے ہر مرحلے کی خودکار نگرانی کرے گا۔ یہ نظام دفاتر میں غیر معمولی رش، پرنٹنگ میں تاخیر اور مشینری کی صورتحال کی فوری نشاندہی کرے گا جبکہ انسانی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے جدید جرمن مشینیں نصب کر دی گئی ہیں جن سے پرنٹنگ کی استعداد کار میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔محسن نقوی نے اس موقع پر اہم اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو بھی مکمل ڈیجیٹل کر دیا ہے، جبکہ شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے 24/7 کال سنٹر اور مانیٹرنگ روم بھی فعال کر دیے گئے ہیں۔وزیر داخلہ نے مانیٹرنگ روم، فرانزک لیب اور پروڈکشن یونٹ کا معائنہ کرتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹس اور ان کی ٹیم کو سراہا اور واضح کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ کے سکیورٹی فیچرز اب بین الاقوامی ہوا بازی کے ادارے (ICAO) کے مقررہ معیار کے عین مطابق ہیں۔وزیر داخلہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اصل مقصد شہریوں کو عالمی معیار کی تیز رفتار اور محفوظ خدمات فراہم کرنا ہے۔نئے نظام کی بدولت اب شہری اپنے پاسپورٹ کے ہر مرحلے کی معلومات حاصل کر سکیں گے، جس سے محکمے میں شفافیت آئے گی اور کرپشن یا ایجنٹ مافیا کا راستہ مکمل طور پر بند ہو جائے گا۔ تقریب میں ڈی جی ایف آئی اے، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

فن اور فنکار پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں،معروف مصنفہ وہدایتکارہ عاصمہ بٹ

اگلی پوسٹ

پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی میں کام کرنے والے طبّی عملے کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی:حکومت وسائل دے، کارروائی کی دھمکی نہیں‘

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی میں کام کرنے والے طبّی عملے کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی:حکومت وسائل دے، کارروائی کی دھمکی نہیں‘

پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی میں کام کرنے والے طبّی عملے کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی:حکومت وسائل دے، کارروائی کی دھمکی نہیں‘

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper