• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی دن پر تعلیم کو اولین ترجیح قرار دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں:وزیراعلی مریم نواز کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 24, 2026
in پاکستان
0
عالمی دن پر تعلیم کو اولین ترجیح قرار دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں:وزیراعلی مریم نواز کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغام
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیم کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی دن پر تعلیم کو اولین ترجیح قرار دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔امن وترقی کیلئے تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ نوجوانوں کے لئے جدید علوم کے مواقع ترجیح ہے۔ ہنر مند روشن خیال باہمت اور تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک وقوم کی ترقی کے حقیقی معمار ہیں۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام پنجاب کے طلبہ کے لئے روشنی کی کرن ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ جدید علوم کے حصول کے لئے سی ایم لیپ ٹاپ طلبہ کی ممد و معاون ثابت ہو رہی ہے۔ پنجاب کے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئی جدت متعارف کروارہے ہیں۔ نصاب تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔ ابتدائی کلاس میں ہی طلبہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے علوم سے متعارف کرایا گیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس برائے ایرلی ایجوکیشن ایک اعلی مثال بن چکا ہے۔آئی ٹی، ٹیکنیکل ایجوکیشن کو مارکیٹ بیسڈ ضرورت سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نئی دہلی: یکےبعد دیگرے پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو قید کی سزا

اگلی پوسٹ

کراچی: سانحہ گل پلازہ الشریف فانڈیشن کا اظہار افسوس اور متاثرین کیلئے فوری امداد کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: سانحہ گل پلازہ الشریف فانڈیشن کا اظہار افسوس اور متاثرین کیلئے فوری امداد کا مطالبہ

کراچی: سانحہ گل پلازہ الشریف فانڈیشن کا اظہار افسوس اور متاثرین کیلئے فوری امداد کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper