• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیاح مری کا سفر کرنے سے گریز کریں ۔ عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 23, 2026
in پاکستان
0
سیاح مری کا سفر کرنے سے گریز کریں ۔ عظمی بخاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے مری کا رخ کرنے والے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ حالات کے پیشِ نظر مری کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مری میں اس وقت سیاحوں کی بہت بڑی تعداد پہلے ہی موجود ہے۔عظمی بخاری نے بتایا کہ مری میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور شہر میں گنجائش سے کہیں زیادہ گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں، جس کے باعث ٹریفک اور شہری سہولیات پر دبا وبڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب مری میں مزید گاڑیوں کے داخلے کی بالکل گنجائش نہیں رہی۔صوبائی وزیر نے واضح کیا کہ شہریوں سے التماس ہے کہ وہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے مری کا سفر موخرکریں۔عظمی بخاری نے کہا کہ مری میں موجود سیاحوں کی حفاظت حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، تاہم غیر ضروری سفر سے اجتناب ہی بہترین فیصلہ ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور موجودہ صورتحال معمول پر آنے تک مری کا رخ نہ کریں۔

پچھلی پوسٹ

عباس تابش, شعری سرقے کا تسلسل

اگلی پوسٹ

افتخار عارف : ایک درباری شاعر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افتخار عارف  : ایک درباری شاعر

افتخار عارف : ایک درباری شاعر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper