• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے ، مثبت ثمرات سامنے آرہے ہیں ، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 23, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے ، مثبت ثمرات سامنے آرہے ہیں ، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک):آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سنجیدگی سے جو اقدامات اور اصلاحات کررہی ہے اسکے مثبت ثمرات سامنے آرہے ہیں ۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کو سراہا اور کہا کہ وہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہیں ، وہ پاکستان میں مثبت تبدیلی و ترقی کیلئے سنجیدہ ہیں۔وہ (شہباز شریف )جب کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو پھر اسے مکمل کرکے ہی چھوڑتے ہیں۔ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ انکی وزیر اعظم شہباز شریف سے متعدد بار ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں پہلے سے متعین اہداف کے حصول اور ترقی کے مزید اہداف پر گفتگو ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کی پاکستان کی ترقی کیلئے سنجیدگی اور پاکستان کی بہتری کیلئے مشکل اصلاحات کے ایجنڈے کے نفاذ کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں، کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ایک عرصے سے مثبت انداز میں کام کر رہا ہے. پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے، حکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونا شروع ہورہے ہیں، پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا اور عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی کیلئے وسائل خرچ کئے جارہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

موضع کندائی میرا گاؤں ، دریا کی بے رحمی ، حکمرانوں کی بے حسی

اگلی پوسٹ

چودہ ممالک میں ایک لاکھ بیس ہزار یتیم بچوں کی کفالت کیلئے کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم آرفن ان نیڈ کاپاکستان میں دو ہزار بچوں کامزید اضافے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چودہ ممالک میں ایک لاکھ بیس ہزار یتیم بچوں کی کفالت کیلئے کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم آرفن ان نیڈ کاپاکستان میں دو ہزار بچوں کامزید اضافے کا اعلان

چودہ ممالک میں ایک لاکھ بیس ہزار یتیم بچوں کی کفالت کیلئے کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم آرفن ان نیڈ کاپاکستان میں دو ہزار بچوں کامزید اضافے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper