• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیصل آباد: لڑکی کو ہراساں کرنے سے روکنے پر نوجوان پر وحشیانہ تشدد اوباش ملزمان گرفتار نہ ہوئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 22, 2026
in پاکستان
0
فیصل آباد: لڑکی کو ہراساں کرنے سے روکنے پر نوجوان پر وحشیانہ تشدد اوباش ملزمان گرفتار نہ ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد ( رپورٹ میاں عبداللّٰہ جمیل)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کنال روڈ پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے پارلر میں کام کرنے والی لڑکی کو ہراساں ہونے سے روکا جس پر ملزمان نے اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایاذرائع کے مطابق پارلر میں کام کرنے والی لڑکی کو چند اوباش افراد نے ہراساں کیا۔ اسی دوران ساتھ والی دکان پر کام کرنے والے نوجوان محمد اویس نے اس ہراساں کرنے کی کوشش کو روکنے کی کوشش کی جس پر ابتدائی طور پر ملزمان فرار ہو گئے۔ تاہم کچھ دیر بعد وہ مزید ساتھیوں کے ساتھ واپس آئے اور دکان پر دھاوا بولتے ہوئے اویس پر وحشیانہ تشدد کیا ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے اور مقامی لوگ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں پولیس نے ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور متاثرہ نوجوان کی شکایت کے مطابق مقدمہ درج کرنے کا عمل جاری ہے

پچھلی پوسٹ

عمران خان : یو ٹرن خان سے بےمثال سفارت کاری تک ۔ پاکستان کی تباہی کے اسباب

اگلی پوسٹ

ایک باکمال ادکار کو کسی میک اپ کی ضرور ت نہیں، صباقمر سحر خان کی اداکاری سے متاثر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک باکمال ادکار کو کسی میک اپ کی ضرور ت نہیں، صباقمر سحر خان کی اداکاری سے متاثر

ایک باکمال ادکار کو کسی میک اپ کی ضرور ت نہیں، صباقمر سحر خان کی اداکاری سے متاثر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper