• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

فلٹر اور حقیقت کے درمیان نو جوان اور والدین ، ذمہ داری اور رہنمائی

تحریر: عزرا ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in کالمز
0
فلٹر اور حقیقت کے درمیان نو جوان اور والدین ، ذمہ داری اور رہنمائی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہماری نوجوان نسل آج سوشل میڈیا کی دنیا میں ایسے چمکتی ہے جیسے ہر انسان ہیرو اور ہرڑ کی کوئین ، اور ہرلڑ کا نچنڈ ہو کم از کم اپنے موبائل کے کیمرے میں ہر صبح جب وہ آئینے میں دیکھتی یا دیکھتا ہے تو کچھ سمجھ میں آتا ہے ،مگر جب کیمرہ بند ہوتا ہے، لائیکس ختم ہوتے ہیں، اور و یوز نہ آئیں تو یہی تو جوان حقیقی زندگی کے چیلنجز سے گھبرا جاتے ہیں ، والدین بھی حیران ہیں وہ ہرون کہتے ہیں، بیٹا بیٹی پڑھو محنت کرو، ذمہ داری اٹھاؤ مگر اکثر خود بھی نہیں سمجھ پائے کہ آج کا نوجوان کس دنیا میں جی رہا ہے، نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ نو جوان فلٹر کے پیچھے چھپ کر زندگی کے اصل رنگ نہیں دیکھتے اور والدین فلٹر کے پیچھے سے بات کرتےہوئے حقیقی مسائل کو سمجھ نہیں پاتے ، آج کے نوجوان دو دنیاؤں میں جیتے ہیں، ایک وہ جہاں لائیکس فلٹر ز اور فالورز ہیں، دوسری وہ جہاں ہوم ورک ، جاب اور زندگی کے چیلنجز ہیں لڑکیاں ہر گھنٹے میک اپ فلٹر اور کپشنز پر لگادیتی ہیں ، اور لڑکے ویوز ، گیمنگ اور لائیو سٹریمنگ میں وقت نکالتے ہیں، مسئلہ وقت کی کمی نہیں ترجیح کی الجھن ہے، مگر دونوں فخر سے کہتے ہیں، میں مصروف ہوں ، مداحیہ بات یہ ہے کہ لڑ کی باورچی خانے میں جو پانچ منٹ نہیں گزارسکتی ، وہ تین گھنٹے انسٹا گرام پرسرگرداں رہتی ہے، اور دو ہلڑ کا جو صبح دفتر یا پڑھائی کے لیے سنتی دکھاتا ہے دو رات بھر وڈیوز دیکھتا ہے، یا لائیو آتا ہے، یہ تضاد صرف مزاحیہ نہیں، سنجیدہ بھی ہے کیونکہ اصل زندگی بی رویے مستقبل نقصان پہنچاتے ہیں فلٹر وقتی خوبصورتی دیتا ہے، مگر اصل اعتما دل اور دماغ سے آتا ہے، والدین کو یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ ہر نا پسندیدہ رویہ کوسزا دینے کی بجائے مثبت انداز سے سمت دینا زیادہ موثر ہے ، مزاح کے ساتھ نصیحت زیادہ اثر رکھتی ہے، اگر موبائل بند ہو جائے تو کیا پھر بھی اسٹار گوگی یا اسٹڈی روم میں ہیرو بنو گے، یہ کالم طنز کے لیے نہیں بلکہ آئینہ دکھانے کے لیے ہے تا کہ نو جوان خود پر غور کریں اور والدین سمجھ سکیں کہ انھیں کیسے رہنمائی کرنی ہے، سب نو جوان خود کوڑا کیٹل سپر ہیرو سمجھتے ہیں، مگر حقیقی زندگی کے کاموں سے بچتے ہیں ، والدینبھی اکثر سوچتے ہیں کہ بچہ محض عیب دار ہے حالانکہ اصل مسئلہ سمت اور رہنمائی کی کمی ہے، آج کے نو جوانوں کو یہ مجھنا ہو گا کہ فلٹر اور کیمر صرف ذریعہ ہیں، حقیقی زندگی میں ہنر منت جبر اور ذمہ داری سب سے اہم ہیں مردانگی صرف کمانے کا نام نہیںبلکہ سیکھنے ، برداشت اور ایمانداری کا بھی نام ہے، خود اعتمادی فلٹر سے نہیں خود آگاہی اور مستقل مزاجی سے آتی ہے، والدین کامشورہ اور محبت کے ساتھ سمجھانا بہت ضروری ہے، نوجوان اور والدین کے درمیان بات چیت ،صبر اور ایک دوسرے کی دنیا سمجھنے کی ضرورت ہے، سوچ یہ بھی آتی ہے، اگر کل موبائیل بند ہو جائے فلٹر غائب ہو جائیں، کائیکس اور و یوز نہ آئیں تو کیا نوجوان خود کو پھر بھی قابل، با وقار اور محض انسان سمجھیں گے ؟ اور والدین کو کیا سمجھیں گے انھوں نے صحیح رہنمائی کی؟ اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو پھر سمجھ جائیں مزاح کے ساتھ اصلاح بھی کامیاب ہوگئی ، کیونکہ اصل ہیر ووہ ہے جو اسکرین کے بغیر بھی زندگی کے میدان میں کھڑا ہو، اور اصل کو مکین وہ ہے جو فلٹر کے بغیر بھی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھے، یا درکھیں فلٹر نظر بدل سکتا ہے مگر کردار اور محنت وقت کے ساتھ ہی پر کھا جاتا ہے۔

Previous Post

پاکستان معاشی خودانحصار ی کی جانب گامزن،جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا ،چیئرمین پی ایم وائی پی رانا مشہود احمد خان

Next Post

آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ

آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper