• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
آسٹریلیا میں شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ 7 لاکھ 41 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ، درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے متجاوز، وکٹوریہ میں گھروں سمیت 130 عمارتیں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینبرا۔(نیوز ڈیسک) :آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلات میں آگ انتہائی خطرناک حد پر تک پھیل گئی ہے اور کئی گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔ العربیہ کے مطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلات میں گزشتہ چند دن سے لگی آگ نے کئی گھروں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے، آتشزدگی کے باعث ہزاروں صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی اور وسیع پیمانے پر جنگلات جل کر راکھ ہو گئے، فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکام نے بتایا کہ رواں ہفتے کے وسط سے ریاست وکٹوریہ میں شدید گرمی کی لہر کے دوران لگنے والی اس آگ نے سات لاکھ 41 ہزار 316 ایکڑ سے زائد رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ریاست بھر میں اب بھی 10 مقامات پر بڑے پیمانے پر آگ لگی ہوئی ہے۔ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں رورل فائر سروس کا کہنا ہے کہ وکٹوریہ کی سرحد کے قریب کئی مقامات پر لگی آگ ایمرجنسی لیول یعنی انتہائی خطرناک حد پر پہنچ گئی ہے جبکہ درجہ حرارت 111 ڈگری فارن ہائیٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔حکام کے مطابق وکٹوریہ میں آتشزدگی کی وجہ سے گھروں سمیت 130 سے زائد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں اور قریباً 38 ہزار گھروں اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع ہے۔یہ آگ 20-2019 کے بلیک سمرکے بعد ریاست کو پہنچنے والا سب سے بڑا نقصان ہے جس میں ترکیہ کے مجموعی رقبے کے برابر جنگلات جل گئے اور 33 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Previous Post

فلٹر اور حقیقت کے درمیان نو جوان اور والدین ، ذمہ داری اور رہنمائی

Next Post

2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا

2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازماؤں نے 100 سے زائد تولہ سونا لوٹ لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper