• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ، وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے اندر ان کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ، وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے اندر ان کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) :وزیراعظم محمد شہباز شریف نےکہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے اور وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے اندر ان مسائل کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں نے ہفتے کو یہاں ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل بارے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور گورننس سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے اور وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے اندر ان مسائل کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختو نخوا میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا حل وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شرکا نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا کہ خیبر پخونخوا کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، گورننس نام کی کوئی چیز نہیں ، صحت، تعلیم، انفرا سٹرکچر اور عوامی فلاح کے حوالے سے صوبائی حکومت کے پاس کوئی واضح پالیسی موجود نہیں اور عوامی مسائل کی طرف خیبر پختو نخوا حکومت کی کوئی توجہ نہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی نمائندوں پر زور دیا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کو اولین ترجیح بنائیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ عرصہ پہلے انہوں نے ہری پور میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کئے، ان نوجوانوں سے مل کر خوشی ہوئی، یہی نوجوان ملک کے مستقبل کا اثاثہ ہیں،ان کے لئے آئندہ بھی میرٹ پر لیپ ٹاپ دینے کی پالیسی جاری رہے گی تاکہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی جو پشاور کا دورہ کرکے اور عوامی نمائندوں سے مل کر ان منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری، وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، بابر نواز ایم این اے، ثمر بلور ایم این اے، اختیار ولی (کوآرڈینیٹر وزیراعظم)، مرتضیٰ جاوید عباسی سابق ڈپٹی سپیکر، زاہد خان سابق سینیٹر، ڈاکٹر عباداللہ ایم پی اے، پیر صابر شاہ، سردار مشتاق سابق ایم این اے، شاہ جی گل آفریدی سابق ایم این اے، شہاب الدین خان رحمت سلام خٹک اور بہرہ مند تنگی بھی موجود تھے۔

Previous Post

وفاقی وزیر اطلاعات ونشنریات عطاء اللہ تارڑ کا سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Next Post

پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے، دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستانی معیشت کے معترف ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے، دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستانی معیشت کے معترف ہیں، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے، دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستانی معیشت کے معترف ہیں، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper