• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے، دی ڈپلومیٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 9, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے، دی ڈپلومیٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) :عالمی جریدے”دی ڈپلومیٹ“ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ پاکستان اپنی بہترین سفارتکاری کی بدولت خطے میں مرکز نگاہ بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے پاکستان کے خطے میں بڑھتے موثر کردار اور بہترین سفارت کاری کوبھرپوراندازمیں سراہا ہے، حکومت، ریاستی اداروں اور عوام کے قومی معاملات پریکساں دوٹوک موقف کی عالمی سطح پرپذیرائی ہورہی ہے، بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کومعاشی طور پرمضبوط اور سرحدوں سے باہربھی مو ثرکردار اداکرنے والاملک تصورکرتا ہے، امریکا سے اچھے تعلقات کے ساتھ پاک چین دوستی بھی درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، چین، پاکستان کے عالمی او رعلاقائی معاملات میں اہم کردار کی حمایت کرتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ چین سلامتی کونسل اور ایس سی او کی صدارت کے لیے پاکستان کو بہترین اور موزوں تصورکرتا ہے، پاکستان بھی چین کےساتھ متعدد شعبوں میں اسٹرٹیجک شراکت داری کو اہم سمجھتاہے، چین نے ایک بارپھرپاکستان کی خودمختاری،آزادی اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اظہارکیا ہے۔جریدہ لکھتا ہے کہ چین نے مسئلہ کشمیر کے سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل پر زور دیا ہے، چین نے افغان حکومت پر اعتدال پسندی اورپڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات پر بھی زور دیا ہے، چین خطے اور عالمی سطح پر پاکستان کی موجودہ پالیسیوں کی بھرپور حمایت کر رہاہے۔ ماہرین کا کہا ہے کہ خطے اور عالمی سطح پر پاکستان کی موجودہ پالیسیوں کی حمایت پاکستانی مو قف کی بھرپورتوثیق ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی برطانیہ میں مختلف اداروں، یونیورسٹی کے نوجوانوں کے مختلف گروپوں کے ساتھ ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی برطانیہ میں مختلف اداروں، یونیورسٹی کے نوجوانوں کے مختلف گروپوں کے ساتھ ملاقاتیں

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی برطانیہ میں مختلف اداروں، یونیورسٹی کے نوجوانوں کے مختلف گروپوں کے ساتھ ملاقاتیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper