• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے مختلف اقدامات کے ذریعے خطے میں میری ٹائم سکیورٹی اور استحکام کے لئے پاک بحریہ کی کاوشوں کو اجاگر کیا۔ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے پاک بحریہ کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار کی تعریف کی اور دونوں برادر ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اعلیٰ سطح کے وفود کے تبادلوں اور مشترکہ تربیتی مشقوں کی اہمیت پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی ایئر چیف کا یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات کا عکاس ہے۔ قبل ازیں ایڈمرل نوید اشرف نے 2025 کے آخر میں بنگلہ دیش کا اہم دورہ کیا تھا۔

Previous Post

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی مشیر امورِ خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Next Post

وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ کا مقصد خود احتسابی کے نظام کو مضبوط بنانا اور وزراء کو اپنی ذمہ داریوں کا پابند بنانا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper