• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین میں 2025 کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد 4.5 ارب ، مال برداری کا حجم 5.27 ارب ٹن سے متجاوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in چین
0
چین میں 2025 کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد 4.5 ارب ، مال برداری کا حجم 5.27 ارب ٹن سے متجاوز
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔( نمائندہ خصوصی):چین میں سال 2025 کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد 4.5 ارب سے تجاوز کر گئی۔شنہوا کے مطابق سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ چین کے ریلوے نظام نے 2025 کے دوران 4.59 ارب مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کیں جو ریلوے ٹرانسپورٹ کے مسلسل وسیع اور جدید ہوتے نظام کی عکاسی کرتا ہے۔جمعرات کو منعقد ہونے والی قومی ریلوے ورک کانفرنس کے مطابق مسافروں کی تعداد میں سال بہ سال بنیاد پر 6.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مال برداری کا حجم 2025 میں 5.27 ارب ٹن سے تجاوز کر گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 2 فیصد زیادہ ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے سربراہ سونگ شیوڈے نے بتایا کہ چین میں فعال ریلوے لائنوں کی مجموعی لمبائی 1 لاکھ 65 ہزار کلومیٹر تک پہنچ چکی ہے جبکہ تیز رفتار ریلوے لائنوں کی لمبائی 50 ہزار کلومیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسافر ٹرن اوور، مال برداری کے حجم اور ٹرانسپورٹ کی کثافت سمیت اہم اشاریے بدستور دنیا میں بلند ترین سطح پر ہیں۔ سونگ شیوڈے کے مطابق چین تیز رفتار، بلند سطح مرتفع، سرد علاقوں اور بھاری مال بردار ریلوے ٹیکنالوجیز میں عالمی قیادت برقرار رکھے ہوئے ہے اور مسلسل بہتر ہوتا جدید ریلوے انفراسٹرکچر نظام ملک کی اعلیٰ معیار کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے۔

Previous Post

اسرائیل صومالیہ کی خودمختاری، قومی اتحاد اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرے ،پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی کا مشترکہ ا علامیہ

Next Post

لکی مروت میں دہشت گردوں کا فیکڑی بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لکی مروت میں دہشت گردوں کا فیکڑی بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

لکی مروت میں دہشت گردوں کا فیکڑی بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper