• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا میں تاریخ رقم پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا میں تاریخ رقم پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( نمائندہ خصوصی)امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار کیمبرج سٹی کی میئر اور بورےوالا کے برہان عظیم کیمبرج سٹی کے کم عمر ترین ڈپٹی میئر منتخب ہوگئےکراچی سے تعلق رکھنے والی سنبل صدیقی وکیل ہیں جو امریکا میں سیاسی میدان میں بھی متحرک ہیںسنبل صدیقی پہلی بار سال 2017 میں کیمبرج کونسل کے لیے منتخب ہوئی تھیں وہ سال 2020 سے 2024 تک دو بار کیمبرج کی میئر رہ چکی ہیںریاست میساچوسٹس کی تاریخ میں سنبل صدیقی کمیبرج کی پہلی مسلمان میئر اور ایشیائی خاتون ہیں جو مسلسل تیسری بار میئر منتخب ہوئی ہیںدوسری جانب پنجاب کے شہر بورے والا سے تعلق رکھنے والے پروفیسر منیر چوہدری کے بیٹے برہان عظیم ایم آئی ٹی یونیورسٹی بوسٹن سے انجینیئر ہیںبرہان عظیم اس سے قبل کیمبرج سٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین کونسلر کے طور پر بھی منتخب ہو چکے اور دوسری بار کونسلر منتخب ہوکر کم عمر ترین ڈپٹی میئر بھی بن گئے ہیں

Previous Post

منصوبے کی مجموعی لاگت تقریباً 90 ارب روپے، سندھ حکومت نے 50 فیصد حصہ فراہم کیا، وزیراعلیٰ سندھ

Next Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سٹیٹ بینک کو کمرشل بینکوں کی جانب سے چھوٹے و درمیانے پیمانے کے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرض کی فراہمی کا طریقہ کار مزید سہل بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper