• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یو ایم ٹی میں ’’جرنی آف قلندر‘‘ کے عنوان سے خصوصی یوتھ موٹیویشن سیشن کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
یو ایم ٹی میں ’’جرنی آف قلندر‘‘ کے عنوان سے خصوصی یوتھ موٹیویشن سیشن کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) میں ’’جرنی آف قلندر‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی یوتھ موٹیویشن سیشن منعقد کیا گیا، جس میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔پرووسٹ یو ایم ٹی ڈاکٹر اصغر زیدی اور طلبہ کی بڑی تعداد نے سیشن میں بھرپور شرکت کی۔تقریب او پی اے اور یو ایم ٹی ٹی وی کے باہمی اشتراک سے منعقد کی گئی۔پرووسٹ یو ایم ٹی ڈاکٹر اصغر زیدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی عاطف رانا کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل اور دیگر غیر نصابی سرگرمیاں بھی طلبہ کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے نہایت اہم ہیں۔سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے طویل، محنت اور جدوجہد سے بھرپور سفر پر روشنی ڈالی اور شکست سے کامیابی تک کے سفر کو طلبہ کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ضرورت صرف درست سمت میں رہنمائی اور مواقع فراہم کرنے کی ہے۔تقریب کے اختتام پر پرووسٹ یو ایم ٹی ڈاکٹر اصغر زیدی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کو سووینئر پیش کیا۔طلباء نے لاہور قلندرز کی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

Previous Post

شہر قائد میں سرعام اسلحہ لے کر چلنے کا بڑھتا ہوا رجحان :ایک سنگین سماجی و انتظامی لمحہ فکریہ!!!!

Next Post

کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے:وزیر داخلہ سندھ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper