• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی کی میاں منظور وٹو کی رہائشگاہ آمد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی کی   میاں منظور وٹو کی رہائشگاہ آمد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب  کے انتقال پر اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ تشریف لے گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور میاں منظور وٹو کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر، حوصلے اور استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ انہوں نے کہا کہ میاں منظور وٹو کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کی خدمات قابلِ تحسین رہیں۔ صوبائی اسمبلی میں قانون سازی اور انتظامی امور کے حوالے سے انہیں وسیع تجربہ حاصل تھا، جس کی بدولت انہوں نے عوامی مفاد میں مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں منظور وٹو ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور عوامی حلقوں میں مقبول رہنما تھے، جن کی خدمات پنجاب اور ملکی سیاست کے لیے یادگار حیثیت رکھتی ہیں۔آخر میں چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا۔

Previous Post

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر ادارے میں اندرونی احتساب کا عمل جاری : بدعنوانی سمیت مختلف الزامات پر اپنے ہی 271 افسران کو سزائیں

Next Post

بیتے ہوئے دنوں کی یادیں۔ لارڈز نذیر احمد ہمیں تم سے پیار ہے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیتے ہوئے دنوں کی یادیں۔ لارڈز نذیر احمد ہمیں تم سے پیار ہے۔

بیتے ہوئے دنوں کی یادیں۔ لارڈز نذیر احمد ہمیں تم سے پیار ہے۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper