• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

مائیں،بہنیں،بیٹیاں میدان عمل میں نکل آئیں تو پنجاب کو کوئی نہیں ہرا سکتا،55ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نکلیں گی تو پنجاب سے بیماریاں بھاگ جائیں گی مائیں،بہنیں،بیٹیاں میدان عمل میں نکل آئیں تو پنجاب کو کوئی نہیں ہرا سکتا،حکومت اب انتظار نہیں کرے گی بلکہ خود چل کر گھروں تک جائیگی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر ز پروگرام میں 25ہزار لوگوں کو50ہزارروپے تنخواہ دے رہے ہیں، کام کر کے دکھائیں تو مزیدتنخواہ بڑھائیں گے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ہم ہر شعبے میں خود کفیل ہیں،کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرزبلڈ شوگر سمیت تشخیصی ٹیسٹ اورانجکشن وغیرہ بھی لگا سکیں گی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر ز پراجیکٹ کے ذریعے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل تیار ہوگا،بیماریوں کا اندازہ ہوگا،ڈیجیٹل ٹیپ میں پورا ریکارڈ رکھا جائیگا،حکومت کے پاس کسی کو نہ آنا پڑے،حکومت خود چل کر آئے کینسر،امراض دل کی ادویات مفت دے رہے ہیں،سرگودھا،ساہیوال اورمری میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بنا دیئے، جہلم میں بھی کیتھ لیب چکی ہے کیمونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو کہنا چاہتی ہوں کہ یہ نوکری نہیں مشن ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرزپراجیکٹ لانچنگ تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے۔55ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز میدان عمل میں نکلیں گی تو پنجاب سے بیماریاں بھاگ جائیں گی۔حکومت اب انتظار نہیں کرے گی بلکہ خود چل کر گھروں تک جائے گی۔ جب بیماری ہوجائے تو علاج کی تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے،ہم پہلے ہی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرزپراجیکٹ لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ مائیں،بہنیں،بیٹیاں میدان عمل میں نکل آئیں تو پنجاب کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔مائیں،بہنیں،بیٹیاں پنجاب کی تقدیر بدل دیں گی۔پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو پنجاب کا لینڈ سکیپ بدل سکتی ہے۔کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر ز پراجیکٹ کی لانچنگ تقریب میں ہر بچی سے ملنے کو دل چاہ رہا ہے۔پنجاب کی بیٹی،پنجاب کی بہن اورپنجاب کی ماں ہمت اورحوصلے میں کسی سے کم نہیں۔صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی خواجہ عمران نذیر، سیکرٹری ہیلتھ اور ان کی پوری ٹیم کو انتھک محنت کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کئی ماہ کی ٹریننگ کے بعد تکلیف میں مبتلاانسانیت میں شفاء باٹنے کیلئے تیار ہیں۔کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز میری آنکھیں،کان اورمیرا فخر اورمیرا مان ہیں۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ہم ہر شعبے میں خود کفیل ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کی خواتین میدان عمل میں اپنا منفرد مقام پیدا کریں گی۔خواتین پنجاب کی ترقی کے لئے بہترین کردار ادا کر سکتی ہیں۔ کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال سے تین کروڑ لوگوں کا علاج معالجہ کیا گیا۔ مریم نواز شریفکمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرزبلڈ شوگر سمیت تشخیصی ٹیسٹ اورانجکشن وغیرہ بھی لگا سکیں گی۔کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کا یونیفارم ڈیزائن کرنے میں خود دلچسپی لی ٹول کٹ کی منظوری بھی خود دی۔کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر ز پروگرام میں 25ہزار لوگوں کو جاب ملی،50ہزار تنخوا دے رہے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر کام کر کے دکھائیں تو تنخواہ بڑھائیں گے۔مجھے احساس ہے یہ بہنیں،بیٹیاں،گلی گلی جا کر محنت کرے گی تو موازانہ بھی اچھا دینا ہوگا۔کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر ز پراجیکٹ کے ذریعے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل تیار ہوگا،بیماریوں کا اندازہ ہوگا،ڈیجیٹل ٹیپ میں پورا ریکارڈ رکھا جائے گا۔اب قوم کی بیٹی خدمت کررہی ہیں،اس کی عزت سب پر فرض ہے۔کوئی بھی بیماری ہو اس کا چیک اپ کر کے علاج کیلئے متعلقہ ہسپتال بھیجا جائے گا۔وقت آگیا ہے حکومت کے پاس کسی کو نہ آنا پڑے،حکومت خود چل کر آئے۔وزیراعلیٰ مریم نوازش ریف نے کہا کہ ستھرا پنجاب کی گورننس کی شاندار مثال ہے۔ستھرا پنجاب کی ٹیمیں پورے صوبے سے گھر گھر جاکر کوڑا کڑکٹ اٹھا رہے ہیں۔میرا یہ خواب ہے کہ سرکاری ہسپتال میں آنے والوں کو کبھی کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔ کینسر،امراض دل کی ادویات مفت دے رہے ہیں،سرگودھا،ساہیوال اورمری میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بنا دیئے۔کوئی سوچ سکتا تھا کہ جہلم میں بھی کیتھ لیب بنے گی ا ورامراض دل کا علاج ہوگا۔جھنگ میں بھی کیتھ لیب جلد شروع کرنے جا رہے ہیں۔کوشش ہے کہ پنجاب کے عوام کو درکار ہر سہولت مہیا کرسکیں۔کیمونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو کہنا چاہتی ہوں کہ یہ نوکری نہیں مشن ہے۔

Previous Post

9مئی کے مقدمات کی سزائیں سنانے والے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج تبدیل

Next Post

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس1456.61 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد186518.71 پوائنٹس پر بند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس1456.61 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد186518.71 پوائنٹس پر بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس1456.61 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد186518.71 پوائنٹس پر بند

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper