اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیروں کا ڈرفٹنگ کا شوق بے گناہ کی جان لے گیا3 معصوم بچوں کے باپ کو گاڑی کے نیچے کچل دیا گیا وفاقی پولیس ملزم گرفتار نہ کرسکی ۔وفاقی درالحکومت کا سیف سٹی پروجیکٹ میں بغیر نمبر پلیٹ تیز رفتار ہنڈا ری
بورن گاڑی کی ڈرفٹنگ مقدمہ 20 دن بعد رجسٹر ہوا ملزمان شناخت کے باوجود آزاد ہونا سوالیہ نشان ہے تین کمسن بچوں کا باپ بوڑھے والدین کا سہارا چھن لیا گیا۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ مجرمانہ غفلت ہےمتاثرین کا وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر داخلہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشز سے انصاف مطالبہ کیا ہے
