• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ریاست اپنے ایک ایک بچے کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات کی بنیادی وجہ وہاں میسر ’’سازگار سیاسی ماحول‘‘ اور ’’کریمنل ٹیرر گٹھ جوڑ‘‘ ہے، بھارت کی سرپرستی میں افغانستان دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے جہاں سے ’’وار اکانومی‘‘ چلانے کے لئے دہشت گردی کو سپانسر کیا جا رہا ہے،ریاست اپنے ایک ایک بچے کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور اللہ کے حکم کے مطابق ان کا فتنہ ہر صورت ختم کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 6, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ریاست اپنے ایک ایک بچے کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات کی بنیادی وجہ وہاں میسر ’’سازگار سیاسی ماحول‘‘ اور ’’کریمنل ٹیرر گٹھ جوڑ‘‘ ہے، بھارت کی سرپرستی میں افغانستان دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے جہاں سے ’’وار اکانومی‘‘ چلانے کے لئے دہشت گردی کو سپانسر کیا جا رہا ہے،ریاست اپنے ایک ایک بچے کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور اللہ کے حکم کے مطابق ان کا فتنہ ہر صورت ختم کیا جائے گا۔منگل کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے سال 2025 کی سکیورٹی صورتحال کا جامع احاطہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال دہشت گردی کے 5 ہزار 397 واقعات ہوئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 75 ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 597 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 1235 سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کارروائیوں میں سب سے زیادہ 58,778 آپریشنز بلوچستان اور 14,658 خیبرپختونخوا میں کئے گئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے انکشاف کیا کہ شام سے اڑھائی ہزار غیر ملکی دہشت گرد افغانستان منتقل ہو چکے ہیں جبکہ امریکہ کا چھوڑا ہوا 7.2 ارب ڈالر کا جدید اسلحہ اب پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو اپنی تنظیمی طرز پر تیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ بھارت نے ’’آپریشن سندور‘‘ کے نام پر پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کی کالک ابھی تک اس کے منہ پر ہے جبکہ ’’معرکہ حق‘‘ میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ اکتوبر 2025 میں جب افغان طالبان رجیم نے پاکستانی پوسٹوں پر حملے کئے تو پاک فوج نے ہارڈ میسج دیتے ہوئے گھنٹوں میں درجنوں افغان پوسٹوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ گزشتہ سال کے 10 بڑے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تمام حملہ آور افغان شہری تھے اور سرحد بند کرنے سے ان واقعات میں واضح کمی آئی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتایا کہ خوارج مساجد اور گھروں میں بیٹھ کر آرمڈ کواڈ کاپٹرز اور ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں اور خواتین و بچوں کو انسانی ڈھال بناتے ہیں جبکہ پاک فوج صرف دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو نشانہ بناتی ہے۔انہوں نے اس بیانیے کو مسترد کر دیا کہ یہ صرف فوج کی جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے بقا ء کی جنگ ہے جو طاقت سے جیتی جائے گی۔ترجمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہے اور اس پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں فورسز کی استعداد کار میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ اب ایک شہادت کے مقابلے میں دو دہشت گرد مارے جا رہے ہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ جو لوگ آپریشن کی مخالفت کرتے ہیں یا کابل سے سکیورٹی کی بھیک مانگنے کی بات کرتے ہیں کیا ان کی ذات پاکستان کی سالمیت سے بڑی ہے؟

Previous Post

معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت قومی لیتھیم آئن بیٹری مینوفیکچرنگ پالیسی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، نیشنل لیتھیم آئن بیٹری مینوفیکچرنگ پالیسی 31-2026 پر پیشرفت کا جائزہ

Next Post

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper