• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کیرون پولارڈ اور نسیم شاہ کی تلخ کلامی، ICC نے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in کھیل
0
کیرون پولارڈ اور نسیم شاہ کی تلخ کلامی، ICC نے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی( نمائندہ خصوصی: اسپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (ILT20) میں ضابطہ اخلاق کی لیول 1 خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے سیزن 4 کے فائنل میں ایم آئی ایمریٹس کے خلاف میچ کے دوران لیول 1 خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔22 سالہ نسیم شاہ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا، جو آؤٹ ہونے کے بعد بیٹر کو اشتعال دلانے یا توہین آمیز رویّے، زبان یا اشاروں سے متعلق ہے۔یہ واقعہ اتوار کو انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے کھیلے گئے فائنل کے 11ویں اوور میں پیش آیا، جب ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ نے نسیم شاہ کی گیند کا دفاع کیا اور گیند سیدھی نسیم کی طرف گئی۔تاہم نسیم شاہ نے گیند اٹھا کر مسکراتے ہوئے پولارڈ کی طرف دیکھا، جس پر پولارڈ نے جارحانہ ردِعمل دیا اور دونوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہو گئی۔اس دوران دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب آ گئے، پولارڈ واضح طور پر غصے میں دکھائی دیے جبکہ نسیم شاہ بھی جواب دیتے نظر آئے۔امپائرز اور ڈیزرٹ وائپرز کے کھلاڑیوں نے مداخلت کر کے معاملہ ختم کروایا، تاہم دونوں کھلاڑی ناخوش دکھائی دے رہے تھے۔بعد ازاں نسیم شاہ نے 16ویں اوور کی پہلی گیند پر پولارڈ کو آؤٹ کر کے بدلہ لیا۔واضح رہے کہ ڈیزرٹ وائپرز نے فائنل میں ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر پہلی بار انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیتا۔

پچھلی پوسٹ

ڈی پی او مردان مسعود بنگش کی بڑی کارروائی : 8ایس ایچ اوز فارغ 124 اہلکار معطل

اگلی پوسٹ

بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر۔ 19 کا شاندار اختتام،تھنڈر نے چمپئن شپ اپنے نام کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر۔ 19 کا شاندار اختتام،تھنڈر نے چمپئن شپ اپنے نام کر لی

بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر۔ 19 کا شاندار اختتام،تھنڈر نے چمپئن شپ اپنے نام کر لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper