• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

سلمان خان کے 58 سالہ بھائی نے اپنی 35 سالہ دوسری بیوی کے نام کا اردو ٹیٹو اپنے کاندھے پر بنوا لیا، تصویر وائرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
سلمان خان کے 58 سالہ بھائی نے اپنی 35 سالہ دوسری بیوی کے نام کا  اردو  ٹیٹو اپنے کاندھے پر بنوا لیا، تصویر وائرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی( شوبز ڈیسک)سلمان خان کے بھائی سہیل خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ سہیل خان نے اپنی 35 سالہ دوسری اہلیہ کے نام کا اردو ٹیٹو اپنے کاندھے پر بنوا لیا ہے، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سہیل خان نے بڑے اور واضح انداز میں اردو رسم الخط میں اہلیہ کا نام کندھے پر کندہ کروایا ہے، جسے مداحوں کی جانب سے محبت کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ صارفین نے اردو زبان کے انتخاب کو سراہا، جبکہ بعض نے اسے ذاتی معاملہ قرار دیتے ہوئے ملے جلے تبصرے کیے۔یاد رہے کہ سہیل خان ماضی میں بھی اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی معاملات کے باعث خبروں میں رہ چکے ہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ انہوں نے محبت کے اظہار کے لیے اردو ٹیٹو کا انتخاب کیا ہو۔ تصویر وائرل ہونے کے بعد فین پیجز اور انٹرٹینمنٹ پورٹلز پر اس خبر پر خاصی بحث جاری ہے۔سوشل میڈیا پر مداحوں کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ ستاروں میں اردو زبان کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے، ایسے میں سہیل خان کا یہ قدم قابلِ توجہ ہے، جبکہ ناقدین کے مطابق ذاتی فیصلوں کو غیر ضروری شہرت نہ دی جائے۔

Previous Post

پاکستان اور بھارت کی نمائندگی کرنے والا عظیم کرکٹر:عبد الحفیظ کاردار، جنہیں دنیائے کرکٹ “دی اسکیپر کے نام جانتی ہے

Next Post

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے،پاک۔چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی ساتویں نشست کی مشترکہ صدارت کریں گے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper