• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق ڈی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in پاکستان
0
سابق ڈی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نیوز ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) لاہور میں زیرِ علاج تھیں جہاں وہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعاؤں اور تعزیت کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال 31 دسمبر 2025 کو ہوا، اور خاندان، عزیز و اقارب، دوستوں اور سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحومہ کو فوجی و سول حلقوں میں بھی احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا، اور ان کے انتقال سے فوجی رہنماؤں سمیت مختلف طبقات سے تعزیتی پیغامات جاری کیے جا رہے ہیں۔نمازِ جنازہ 1 جنوری 2026 جمعرات بعد از نمازِ ظہر 1:30 بجے ڈی ایچ اے فیز 8 لاہور میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی طویل علالت کے باعث وہ کافی عرصہ سے علاج کر رہی تھیں، لیکن ڈاکٹروں کی کوششیں بے سود رہیں اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ لواحقین نے عوام سے دعا کی درخواست کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پورے خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ پاکستان آرمی کے معروف سروس آفیسر رہ چکے ہیں، جنہوں نے آئی ایس پی آر کی ڈائریکٹر جنرل کی ذمہ داری نبھائی اور بعد از ریٹائرمنٹ مختلف سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں۔ ان کی فوجی اور عسکری خدمات کو سراہا جاتا ہے، اور اس دوران ان کی والدہ کے انتقال پر انہیں بھرپور بی تعزیت موصول ہو رہی ہے۔سماجی رابطوں اور میڈیا پر بھی لوگوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے، جبکہ سیاسی اور فوجی حلقوں نے بھی اپنے اپنے پیغامات میں لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور غم محسوس کیا ہے

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرسی ایم نسپکشن ٹیم کی ہسپتالوں کی مانیٹرنگ جاری، ایم ایس جہلم فارغ، سوہاوہ کے ایم ایس کو وارننگ

Next Post

امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نےقرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نےقرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نےقرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper