• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور: نک دا کوکا شالیمار باغ میں گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 4, 2026
in پاکستان
0
لاہور: نک دا کوکا شالیمار باغ میں گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)لاہور کے تھانہ باغبانپورہ میں قوال و گلوکار فراز خان کے خلاف ایک گانے کی پرفارمنس کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے یہ کارروائی شالیمار باغ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کی گئیپولیس کے مطابق فراز خان نے تقریب میں بغیر اجازت نک دا کوکا گانا گایا جس کے بول میں اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 کا ذکر کیا گیا اس گانے سے انتظامیہ کے مطابق عوام میں اشتعال پیدا ہوا جسے فوراً کنٹرول کیا گیاتھانہ انچارج شالیمار باغ کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ گانے کی پرفارمنس غیر مجاز تھی اور اس سے تقریب کے انتظامات متاثر ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہےفراز خان کا مؤقف ہے کہ انہوں نے یہ گانا شرکا کی فرمائش پر گایا تاہم انتظامیہ نے اسے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کارروائی کییہ واقعہ لاہور میں ثقافتی اور سرکاری تقریبات کے دوران پرفارمنس کے معیار اور اجازت کے طریقہ کار پر نئے سوالات اٹھا رہا ہے

Previous Post

اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل :بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر۔

Next Post

سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا کا نام ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا کا نام ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی۔

سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا کا نام ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper