• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ونیزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمے داریاں سنبھال لیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 4, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ونیزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے  عدالتی حکم پر صدارتی ذمے داریاں سنبھال لیں۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ونیزویلا (نیوز ڈیسک)ونیزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے صدارتی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پر وینزویلا کے صدارتی منصب کی ذمے داریاں سنبھالی اور نیوز کانفرنس میں امریکی صدر کے بیان سے اختلاف کیا۔انہوں نے ذمے داریاں سنبھالنے کے فوری بعد نکولس مادورو کی رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وینز ویلا کے صدر وہی ہیں جو اس وقت امریکا میں مغوی ہیں۔ڈیلسی روڈریگز نے مزید کہا کہ وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا ، ہم ملک اور قدرتی وسائل کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے صدر ہیں جنہیں امریکا نے اغوا کیا ہے، ملک کے دفاع کےلیے عوام صبر اور اتحاد سے کام لیں۔

Previous Post

سلمان خان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ دوست ٹینا تیجوانی سے منگنی کر لی

Next Post

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی 2026 کا آغاز، 69 ممالک سے 433 گاڑیاں اور 812 ڈرائیورز شریک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب میں ڈاکار ریلی 2026 کا آغاز، 69 ممالک سے 433 گاڑیاں اور 812 ڈرائیورز شریک

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی 2026 کا آغاز، 69 ممالک سے 433 گاڑیاں اور 812 ڈرائیورز شریک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper