• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

وینزویلا پر امریکی فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 4, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
وینزویلا پر امریکی فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔( نمائندہ خصوصی)وینزویلا پر امریکی فضائی حملوں میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہو گئے جن میں عام شہری اور سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ شنہوا کے مطابق دی نیویارک ٹائمز نے وینزویلا کے حکومتی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ہفتے کے روز امریکا کے فضائی حملوں میں وینزویلا میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے جن میں عام شہری اور مسلح افواج کے اہلکار شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ بڑے پیمانے کا حملہ علی الصبح اس وقت کیا گیا جب امریکی افواج نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کی۔نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ اس نے ویڈیو فوٹیج کی تصدیق کی ہے جس میں وینزویلا کے دارالحکومت کراکس کے لا کارلوٹا ایئرپورٹ کے قریب شدید دھواں اور مسلسل دھماکے دیکھے جا سکتے ہیں۔دارالحکومت کے مغرب میں واقع شہر کاتیا لا مار میں ایک فضائی حملہ تین منزلہ رہائشی عمارت پر کیا گیا جس کے نتیجے میں عمارت کی بیرونی دیواریں منہدم ہو گئیں۔رپورٹ کے مطابق اس حملے میں کم از کم ایک بزرگ خاتون ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔متعدد امریکی میڈیا اداروں نے وینزویلا حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کراکس کے علاوہ کیریبین ساحلی ریاستوں میرانڈا، اراگوا اور لا گوایرا میں فوجی اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسے رودریگز نے اس سے قبل کہا تھا کہ ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار دونوں شامل ہیں تاہم انہوں نے حتمی تعداد نہیں بتائی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ مادورو کو گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران کچھ امریکی اہلکار زخمی ہوئے تاہم کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایک امریکی فوجی طیارے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Previous Post

سب سوئل واٹر سیل میں بدعنوانی کی وجہ سے محکمہ کو ٹیکس ریوینو کے کنٹرول میں دیدیا گیا۔ آمدنی کم ہو کر ایک کروڑ 70 لاکھ رہ گئی۔ میٹرز کے بغیر ایوریج بلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Next Post

چینی کمپنی BYD نے الیکٹرک گاڑیوں ایلون مسک کی TESLA کو پیچھے چھوڑ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی کمپنی BYD نے الیکٹرک گاڑیوں ایلون مسک کی TESLA کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی BYD نے الیکٹرک گاڑیوں ایلون مسک کی TESLA کو پیچھے چھوڑ دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper